MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں ایک لاکھ 58 ہزار سے زائد متاثرین مختلف امراض میں مبتلا

Last updated: ستمبر 9, 2025 6:57 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سیلاب زدہ علاقوں میں ایک لاکھ 58 ہزار سے زائد متاثرین مختلف امراض میں مبتلا ہوگئے۔

‎محکمہ صحت کےمطابق سیلاب متاثرین میں سانس کی بیماریوں کے 49 ہزار 500 کیسز رپورٹ ہوئے،بخار کے 43 ہزار، جلدی امراض کے 33 ہزار سے زائد مریض سامنے آئے۔

‎پنجاب کےسیلاب زدہ علاقوں میں ڈائریا کے 20 ہزار 945 کیسز رپورٹ ہوئے،آشوب چشم کے 7 ہزار621 مریض فلڈ میڈیکل کیمپس میں سامنے آئے،کتے کے کاٹنے کے143اور سانپ کے 88 کیسزسامنے آئے، معمولی زخموں کے 2 ہزار700 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے۔

‎محکمہ صحت نے سیلاب زدہ علاقوں میں مریضوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں امتحانات ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رہیں گی
Next Article روسی سائنسدانوں نے نئی کینسر ویکسین بنالی، کلینیکل استعمال کے لیے تیار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

راولپنڈی: جعلی حاضریاں لگانے والے 12 ڈینگی اہلکار اور نگران برطرف

By Neha Ashraf
Health

پہلی انسداد سروائیکل کینسر مہم مقررہ ہدف حاصل نہ کرسکی

By Neha Ashraf
Health

جوڑوں کا درد ختم کردینے والا جیل تیار

By Neha Ashraf
Health

ملک میں چھاتی کے سرطان کی بروقت تشخیص اور علاج کا نظام ناکام ہوچکا: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?