MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

ماڈل حمیرا اصغر کی موت کی حتمی میڈیکولیگل رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

Last updated: ستمبر 10, 2025 10:30 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

کراچی – ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت سے متعلق حتمی میڈیکولیگل رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں حیران کن حقائق کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان کے کپڑوں پر خون کے دھبے پائے گئے ہیں تاہم موت کی اصل وجہ سامنے نہیں آ سکی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹی شرٹ اور ٹراؤزر پر خون کے نشانات ملے جبکہ ان دھبوں سے ناکافی انسانی ڈی این اے حاصل ہوا۔ تاہم تفتیش کار وجہ موت کا تعین کرنے میں ناکام رہے کیونکہ صرف ڈھانچہ (ہڈیاں) برآمد ہوا اور جسم کے اہم اعضا غائب تھے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ہڈیاں مکمل اور صحیح سلامت تھیں۔

اعضا کی غیر موجودگی کے باعث ماہرین یہ طے نہیں کرسکے کہ حمیرا کی موت قدرتی تھی، قتل تھا یا زہر دینے کا نتیجہ۔ تاہم رپورٹ نے یہ بھی واضح کیا کہ کسی قسم کے نشہ آور یا زہریلے مواد کے شواہد نہیں ملے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملک میں بلڈ اور ڈی این اے کا کوئی مرکزی ڈیٹا بینک موجود نہیں ہے، اور اگر ایسی سہولت دستیاب ہوتی تو کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ممکن تھی۔

حمیرا اصغر کی موت اب بھی سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے، اور نامکمل لاش ملنے کے بعد تفتیشی حکام شدید دباؤ میں ہیں کہ وہ اس پراسرار کیس کی حقیقت تک کیسے پہنچیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں طوفانی بارشیں: تھڈو ڈیم اوور فلو، سپر ہائی وے زیرِ آب، تعلیمی ادارے بند، فوج طلب
Next Article محسن نقوی سے مصافحہ، بھارتی کپتان پر تنقید کی بوچھاڑ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

آئی شو اسپِیڈ نے 2025 ایسپورٹس ایوارڈز میں "اسٹریمر آف دی ایئر” کا اعزاز جیت لیا

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

جنت مرزا کو حج ٹور کی تفصیلات شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان نے اپنے پسندیدہ پاکستانی اداکاروں کے نام ظاہر کر دیے

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ ٹاور لانچ کے دن ہی فروخت، ریکارڈ Rs5,000 کروڑ کی بکنگ

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?