MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ

Last updated: ستمبر 12, 2025 4:51 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

اسلام آباد — وزیراعظم پاکستان شہباز شریف قطر پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد اظہار یکجہتی کے لیے ایک روزہ دورے پر دوحہ روانہ ہوگئے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاونِ خصوصی طارق فاطمی بھی شریک ہیں۔

دوحہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی اور شاہی خاندان کے دیگر افراد سے ملاقات متوقع ہے، جس میں خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ منگل کو اسرائیل نے دوحہ میں ایک عمارت پر فضائی حملہ کیا تھا، جس کے بارے میں کہا گیا کہ اس میں حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا۔ اگرچہ حماس نے کسی رہنما کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی، تاہم قطری حکام اور حماس نے چھ افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی ہے۔

پاکستان نے اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے "بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی” قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی عوام اور حکومت قطر کے ساتھ کھڑے ہیں اور مشکل کی اس گھڑی میں ان کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک یوٹاہ میں قاتلانہ حملے میں ہلاک
Next Article اسرائیلی حملے نے یرغمالیوں کی رہائی کی امید ختم کردی ,قطری وزیراعظم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

آبنائے ہرمز سے گزرنے سے پہلے شپنگ کمپنیوں کا وضاحت کا مطالبہ
تازہ ترینسیاست

آبنائے ہرمز سے گزرنے سے پہلے شپنگ کمپنیوں کا وضاحت کا مطالبہ

By Misbah Jogyat
پیمرا نے جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل کر دیں
تازہ ترینسیاست

پیمرا نے جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل کر دیں

By Ayesha Masood
کوٹلی: انتخابی عمل میں غفلت برتنے پر دو پریزائیڈنگ افسران گرفتار
تازہ ترینسیاست

کوٹلی: انتخابی عمل میں غفلت برتنے پر دو پریزائیڈنگ افسران گرفتار

By Haris Ali
سیاست

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی چیف جسٹس گلگت بلتستان کو شفاف انتخابات یقینی بنانے کی اپیل

By Abdul Saboor
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?