MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل شہید، وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس

Last updated: ستمبر 12, 2025 1:17 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

کراچی (نمائندہ خصوصی) – تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک ہیڈ کانسٹیبل شہید ہو گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ملیر کو فوری طور پر ابتدائی پولیس اقدامات سے آگاہ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ انہوں نے تاکید کی کہ جائے وقوعہ سے جمع کی گئی شہادتوں اور عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں تفتیش کو مؤثر اور نتیجہ خیز بنایا جائے۔

وزیر داخلہ نے حکم دیا کہ شہید ہیڈ کانسٹیبل کے اہل خانہ سے ملاقات کی جائے اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے۔ انہوں نے پولیس کلنگز میں ملوث گرفتار ملزمان کی تفصیلات بھی طلب کر لی ہیں۔

مزید برآں، ضیاء الحسن لنجار نے ہدایت کی کہ اس واقعے کی کامیاب تفتیش اور ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے ایک باصلاحیت اور تجربہ کار افسر کو ذمہ داری سونپی جائے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جا سکیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھینس کالونی میں تالہ توڑ گروہ کی بڑھتی ہوئی وارداتیں، تاجروں میں خوف و ہراس
Next Article کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سوشل میڈیا انفلوئنسر شمسو بی بی کے قتل کے بعد چار ملزمان گرفتار
سوشل میڈیا انفلوئنسر شمسو بی بی کے قتل کے بعد چار ملزمان گرفتار
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 17, 2026
سکرین شاٹ لینے کی عادت یادداشت کو کمزور کر رہی ہے، تحقیق میں انکشاف
سکرین شاٹ لینے کی عادت یادداشت کو کمزور کر رہی ہے، تحقیق میں انکشاف
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026
پیپلز پارٹی کا وفد کل اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کرے گا: ذرائع
پیپلز پارٹی کا وفد کل اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کرے گا: ذرائع
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
ایس ایس جی سی کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان: کراچی اور بلوچستان کے لیے نیا شیڈول جاری
ایس ایس جی سی کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان: کراچی اور بلوچستان کے لیے نیا شیڈول جاری
تازہ ترین میٹروپولیٹن
اگست 17, 2026
سابقہ 17 برسوں میں تالاب کی سطح اتنی نیچے کبھی نہیں دیکھی: مقامی مکینوں میں تشویش
سابقہ 17 برسوں میں تالاب کی سطح اتنی نیچے کبھی نہیں دیکھی: مقامی مکینوں میں تشویش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
بورڈز نے ایچ ایس سی پارٹ ٹو پری انجینئرنگ 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
بورڈز نے ایچ ایس سی پارٹ ٹو پری انجینئرنگ 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
تازہ ترین تعلیم
اگست 17, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

By Hannan Khani
عدالت میں ملزم سے زبردستی معافی مانگوانے پر دو وکلاء معطل
تازہ ترینعدالت اور جرائم

عدالت میں ملزم سے زبردستی معافی مانگوانے پر دو وکلاء معطل

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

بنوں میں بڑے پیمانے پر انسدادِ دہشت گردی آپریشن، غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی مفلوج: موسلا دھار بارشوں سے سات افراد جاں بحق، شہر کا 40 فیصد اندھیرے میں ڈوب گیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?