MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

Last updated: اکتوبر 21, 2025 6:18 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے دکان پر اندھا دھند فائرنگ کر کے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ صدیق اکبر مسجد باب عارف کے قریب واقع جائے نماز کی دکان پر پیش آیا، جہاں دو مسلح افراد نے اچانک فائرنگ شروع کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 30 سالہ مولانا شاہ احمد اور 30 سالہ ابوبکر موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ کرائم سین یونٹ نے جائے وقوعہ سے 9 ایم ایم پستول کے 8 خول برآمد کر کے فرانزک تجزیے کے لیے لیب بھجوا دیے۔

ایس ایس پی ضلع وسطی سید وقار علی کے مطابق دونوں حملہ آور ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے اور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والا مولانا شاہ احمد گلگت کا رہائشی اور دکان کا مالک تھا، جبکہ ابوبکر کراچی کا مقامی شہری اور دکان پر کام کرتا تھا۔ دونوں افراد نارتھ ناظم آباد بلاک ایل عرفات ٹاؤن میں مقیم تھے۔

ابتدائی طور پر پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ واقعہ فرقہ وارانہ دشمنی یا ذاتی عناد کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔ تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی تیز کر دی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم کے نوجوان پروگرام (PMYP) کی جانب سے نوجوانوں کو اُبھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں بااختیار بنانے کے لیے ڈیجیٹل اسکلز ٹرینرز پروگرام کا آغاز
Next Article پنجاب حکومت نے گیارہویں جماعت کے نصاب میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا — مواد کے بوجھ اور غلطیوں پر شکایات کے بعد اقدام
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

لکی مروت میں گھر کے قریب پولیس اہلکار قتل، جنوبی خیبر پختونخوا میں پولیس پر حملوں کا سلسلہ برقرار
عدالت اور جرائم

لکی مروت میں گھر کے قریب پولیس اہلکار قتل، جنوبی خیبر پختونخوا میں پولیس پر حملوں کا سلسلہ برقرار

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

کراچی المیہ: گلستانِ جوہر میں 3 خواتین قتل، 2 افراد زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

آئی جی سندھ کا محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات پر شعیہ علماء اور اکابرین کے ساتھ اجلاس

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

سکھر میں پولیس مقابلہ — بدنام ڈاکو سلطان شاہ اور بیٹا ہلاک

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?