MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، اب طبیعت بہتر

Last updated: ستمبر 23, 2025 11:28 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نئی فلم بیٹل آف گالوان کی شوٹنگ کے دوران معمولی زخمی ہوگئے تاہم اب ان کی حالت بہتر ہے۔ یہ واقعہ فلم کے پہلے شیڈول کے دوران لداخ میں پیش آیا، جہاں سخت سردی اور کم آکسیجن کے باعث شوٹنگ انتہائی مشکل ثابت ہوئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 45 دن کے اس شیڈول میں سلمان خان تقریباً 15 دن تک سیٹ پر موجود رہے اور منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ میں ایکشن مناظر عکس بند کروائے۔ چوٹ لگنے اور سانس کی دشواری کے باوجود اداکار نے شوٹنگ جاری رکھی اور مختصر آرام کے بعد دوبارہ سیٹ پر واپس آگئے۔

پروڈکشن ٹیم کے مطابق سلمان خان اب ممبئی پہنچ گئے ہیں جہاں فلم کا دوسرا شیڈول شروع ہوگا۔

خیال رہے کہ بیٹل آف گالوان 2020 میں چین اور بھارت کے درمیان وادی گالوان میں ہونے والے فوجی تصادم پر مبنی ہے۔ فلم میں سلمان خان کے ساتھ چترانگدا سنگھ اور ابھیلاش چوہدری بھی شامل ہیں۔ فلم کی ریلیز کی تاریخ تاحال سامنے نہیں آئی، تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اسے 2026 میں ریلیز کیا جائے گا

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article توقیر ناصر کا دعویٰ: اجے دیوگن برسوں سے میری اداکاری نقل کر رہے ہیں
Next Article آزاد جموں و کشمیر میں مزید 43 مریض ڈینگی وائرس کا شکار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

ادین ایوب مس یونیورس مقابلے میں فلسطین کی پہلی نمائندہ بن کر تاریخ رقم کرنے کو تیار

By Sameer Sheikh
جاسوسی تھرلر سیریز 'لائنس' کے سیزن 3 کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان؛ 2 اگست 2026 سے پیراماؤنٹ پلس پر نشر ہوگی
انٹرٹینمنٹ

جاسوسی تھرلر سیریز ‘لائنس’ کے سیزن 3 کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان؛ 2 اگست 2026 سے پیراماؤنٹ پلس پر نشر ہوگی

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

شہزادی کیٹ مڈلٹن کا ویمبلڈن دورہ: عوامی اعتماد اور بحالی کا پیغام

By Ayan Ahmed
انٹرٹینمنٹ

کرسٹیانو رونالڈو کی نیشنز لیگ میچ کے دوران اسلامی طرز کی دعا مداحوں کو خوشگوار حیرت

By Insherah Iftikhar
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?