MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

ٹرمپ کا جنرل اسمبلی میں دعویٰ: لندن ’شرعی قانون‘ کی طرف جانا چاہتا ہے، صادق خان پھر نشانے پر

Last updated: ستمبر 25, 2025 1:46 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

نیویارک — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران ایک بار پھر لندن کے میئر صادق خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور دعویٰ کیا کہ لندن "شرعی قانون کی طرف جانا چاہتا ہے۔”

اپنے خطاب میں ٹرمپ نے کہا، "میں لندن کو دیکھ رہا ہوں، جہاں ایک ناکام میئر ہے، اور یہ شہر مکمل طور پر بدل چکا ہے۔ اب وہ شریعت کی طرف جانا چاہتے ہیں، لیکن کسی دوسرے ملک میں ایسا ممکن نہیں۔”

ٹرمپ کے اس بیان پر لندن کے میئر کے ترجمان نے مختصر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ صدر کے "متعصبانہ بیانات” پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔ ان کے مطابق لندن دنیا کے بہترین اور محفوظ ترین شہروں میں شامل ہے اور یہ امریکی شہریوں کے لیے بھی پرکشش ہے۔

یاد رہے کہ صادق خان ماضی میں ٹرمپ کی اس تجویز کے سخت ناقد رہے ہیں جس میں مسلمانوں کے امریکہ آنے پر پابندی لگانے کی بات کی گئی تھی۔ اس کے بعد سے دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپر طوفان "راگاسا” نے ہانگ کانگ کو ڈبو دیا، تائیوان میں ہلاکتوں میں اضافہ
Next Article وزیراعلیٰ مریم نواز کا دعویٰ: پنجاب کے کئی اضلاع میں جرائم کی شرح صفر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پریانکا چوپڑا نے انجلینا جولی کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا اشارہ دے دیا
پریانکا چوپڑا نے انجلینا جولی کے ساتھ نئے پراجیکٹ کا اشارہ دے دیا
انٹرٹینمنٹ
جون 20, 2026
بنوں میں دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی
بنوں میں دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی
عدالت اور جرائم
جون 20, 2026
واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے میسج اینیمیشن فیچر دوبارہ متعارف کرا دیا
واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے میسج اینیمیشن فیچر دوبارہ متعارف کرا دیا
Technology کاروبار اور تجارت
جون 20, 2026
ٹرمپ کا پاکستان کی تعریف، کہا ’’ایران معاہدے میں پاکستان نے ہماری بہت مدد کی‘‘
ٹرمپ کا پاکستان کی تعریف، کہا ’’ایران معاہدے میں پاکستان نے ہماری بہت مدد کی‘‘
World
جون 20, 2026
TRG: وہ کمپنی جو ہم نے بنائی اور اس کی کامیابیاں
TRG: وہ کمپنی جو ہم نے بنائی اور اس کی کامیابیاں
کاروبار اور تجارت
جون 20, 2026
قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ کا بجٹ 2026-27 کا دفاع، معاشی ترقی کا روڈ میپ قرارقرار
قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ کا بجٹ 2026-27 کا دفاع، معاشی ترقی کا روڈ میپ قرارقرار
کاروبار اور تجارت
جون 20, 2026

You Might Also Like

سیاست

تحریک لبیک کا اسلام آباد کی جانب مارچ، پولیس سے جھڑپیں؛ درجنوں اہلکار زخمی، انٹرنیٹ معطل

By Hafeez Alam Ghazi
ایران کے وزیر خارجہ کی پوٹن سے ملاقات، ماسکو میں جنگ اور سفارت کاری پر اہم بات چیت
تازہ ترینسیاست

ایران کے وزیر خارجہ کی پوٹن سے ملاقات، ماسکو میں جنگ اور سفارت کاری پر اہم بات چیت

By Ayesha Masood
پاکستان نے امریکا ایران مذاکرات کی میزبانی کے عزم کا اعادہ کر دیا
تازہ ترینسیاست

پاکستان نے امریکا ایران مذاکرات کی میزبانی کے عزم کا اعادہ کر دیا

By Ayesha Masood
سیاست

ڈکی بھائی پر تشدد: شیرافضل مروت کا آرمی چیف کو خط لکھنے کا اعلان

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?