MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ہمارا نظام صحت بیمار اور کمزور ہے، مصطفیٰ کمال کا اعتراف

Last updated: ستمبر 26, 2025 8:52 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے اعتراف کیا ہے کہ ہمارا نظامِ صحت بیمار اور کمزور ہے، اسپتالوں میں سہولتوں کا فقدان ہے۔

‎اسلام آباد میں 8 ویں فارما سمٹ سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان کو صحت کے حوالے سے کئی چیلنجز کا سامنا ہے چھوٹے اسپتالوں اور ڈسپنسریز کی اشد ضرورت ہے۔

‎انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس مختلف ویکسین موجود نہیں ہیں، فارما انڈسٹری کو اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

‎وفاقی وزیر نے کہا کہ فارما انڈسٹری ملکی معیشت اور عوامی صحت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، عوام کو معیاری اور سستی ادویات کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔

‎اُن کا کہنا ہے کہ ریگولیٹری نظام کو مزید شفاف اور مؤثر بنایا جا رہا ہے، ادویات کی تحقیق و تیاری میں سرمایہ کاری بڑھانے پر زور دے رہے ہیں، فارما انڈسٹری میں پبلک پرائیویٹ پارٹن رشپ کو فروغ دیا جائے گا۔

‎مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ٹیلی میڈیسن کے ذریعے دور دراز علاقوں کو صحت کی سہولت دینا وقت کی ضرورت ہے، اسپتالوں میں جدید سہولتیں لانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

‎انہوں نے کہا کہ ہمیں مل کر صحت کے شعبے کو بہتر بنانا ہے 5 سال میں اپنا ٹارگٹ مکمل کرنا ہے، امید ہے کہ ہم 1 سال میں 30 ملین ڈالرز کا ٹارگٹ مکمل کریں گے۔

‎وفاقی وزیرِ صحت نے کہا کہ ہمارے اسپتالوں پر مریضوں کا بہت بوجھ ہے، ہیلتھ کیئر ایسی ہو کہ پاکستان میں مریضوں کی تعداد کم سے کم ہو۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوچ کی پاکستانی ٹیم کو ہدایت: "صرف کرکٹ پر دھیان دیں" — ایشیا کپ فائنل سے قبل پیغام کوچ کی پاکستانی ٹیم کو ہدایت: "صرف کرکٹ پر دھیان دیں” — ایشیا کپ فائنل سے قبل پیغام
Next Article ‎دل کی بیماری کی قبل از وقت تشخیص کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی فضائی حملے میں ٹرین دے اراگوا گروہ کا سربراہ ہلاک، ٹرمپ کا اعلان
امریکی فضائی حملے میں ٹرین دے اراگوا گروہ کا سربراہ ہلاک، ٹرمپ کا اعلان
information international
جون 14, 2026
ٹرمپ کا دعویٰ، امن معاہدہ اتوار کو طے پائے گا، ایران نے وقت کے تعین پر تحفظات ظاہر کر دیے
ٹرمپ کا دعویٰ، امن معاہدہ اتوار کو طے پائے گا، ایران نے وقت کے تعین پر تحفظات ظاہر کر دیے
international Iran
جون 14, 2026
کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں تعلیمی و ڈیجیٹل ترقی کا نیا باب، وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 103 طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم
کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں تعلیمی و ڈیجیٹل ترقی کا نیا باب، وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 103 طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم
education
جون 14, 2026
چڑیا گھر میں نئے مہمان کی آمد: نایاب روتھشیلڈ جراف کی بقا کی نئی امید
چڑیا گھر میں نئے مہمان کی آمد: نایاب روتھشیلڈ جراف کی بقا کی نئی امید
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 13, 2026
سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی
سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 13, 2026
GTA 6 پی سی لانچ لیک افواہیں مسترد، راک اسٹار تھرڈ ٹریلر کی تیاری میں مصروف
GTA 6 پی سی لانچ لیک افواہیں مسترد، راک اسٹار تھرڈ ٹریلر کی تیاری میں مصروف
Lifestyle
جون 13, 2026

You Might Also Like

Health

چین میں پاکستانی طبی ماہرین کے لیے روایتی چینی طب کی تربیت کا آغاز

By Fatima Nadeem
Health

لاہور میں ڈاکٹروں نے 3 ماہ کے بچے کے پیٹ سے لوہے کا واشر نکال کر اس کی جان بچالی

By Neha Ashraf
Health

کیمو تھراپی کے مضر اثرات کم کرنے کے مؤثر طریقے

By Neha Ashraf
Health

سماعت کو نقصان پہنچانے والی 5 عام ادویات

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?