MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

ایشیز کے ابتدائی دو ٹیسٹ ہارنے کے بعد انگلش ٹیم چھٹیاں منانے نکل پڑی

Last updated: دسمبر 9, 2025 9:12 شام
Niaz Ali
Share
ایشیز کے ابتدائی دو ٹیسٹ ہارنے کے بعد انگلش ٹیم چھٹیاں منانے نکل پڑی
SHARE

ایشیز سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ میں شکست کے بعد انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آرام کے لیے روانہ ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش اسکواڈ نے پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت کوئنز لینڈ کے ساحلی مقام سن شائن کوسٹ کے نوسا میں چھٹیاں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیم ایک ہفتے تک اس تفریحی مقام پر آرام کرے گی۔

انگلینڈ کی ٹیم ہفتے کے روز نوسا سے ایڈیلیڈ روانہ ہوگی، جہاں وہ تیسرے ٹیسٹ سے قبل صرف تین روز کی پریکٹس کرے گی۔ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر سے شروع ہونا ہے۔

سیریز میں واپسی کا موقع برقرار رکھنے کے لیے انگلینڈ کے پاس اگلا میچ جیتنا لازمی ہے۔ انگلینڈ ٹیم پرتھ اور برسبین میں کھیلے گئے دونوں ٹیسٹ بدترین انداز میں ہار چکی ہے۔

واضح رہے کہ برسبین ٹیسٹ سے قبل انگلینڈ نے مسلسل پانچ ٹریننگ سیشنز کیے تھے۔ ہیڈ کوچ برینڈن میکلم کا کہنا تھا کہ شاید برسبین ٹیسٹ سے پہلے ٹیم نے بہت زیادہ پریکٹس کر لی تھی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بی بی ایل: بابر اعظم اور شاہین آفریدی آسٹریلیا میں رپورٹ کر گئے بی بی ایل: بابر اعظم اور شاہین آفریدی آسٹریلیا پہنچ گئے
Next Article ہارڈک پانڈیا مہیکا شرما کی ریکارڈنگ پر پاپارازی پر برہم ہارڈک پانڈیا مہیکا شرما کی ریکارڈنگ پر پاپارازی پر برہم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے لیے بولی کا عمل شروع، پی سی بی نے بولیاں طلب کر لیں
کھیل

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے لیے بولی کا عمل شروع، پی سی بی نے بولیاں طلب کر لیں

By Niaz Ali
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی اہم بیٹھک، بیٹنگ میں ناکامی کا اعتراف
کھیل

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی اہم بیٹھک، بیٹنگ میں ناکامی کا اعتراف

By Niaz Ali
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ رونالڈو کے تاریخی گولز پر زلاٹن ابراہیموچ کا طنزیہ تبصرہ، فٹبال فینز نے سویڈش اسٹار کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026؛ رونالڈو کے تاریخی گولز پر زلاٹن ابراہیموچ کا طنزیہ تبصرہ، فٹبال فینز نے سویڈش اسٹار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

By Yamna Shahid
ٹرافی تنازع کے بعد بھارت کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا اعلان
کھیل

ٹرافی تنازع کے بعد بھارت کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا اعلان

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?