MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

ہارڈک پانڈیا مہیکا شرما کی ریکارڈنگ پر پاپارازی پر برہم

Last updated: دسمبر 9, 2025 9:27 شام
Niaz Ali
Share
ہارڈک پانڈیا مہیکا شرما کی ریکارڈنگ پر پاپارازی پر برہم
SHARE

بھارتی آل راؤنڈر ہارڈک پانڈیا نے اپنی دوست مہیکا شرما کی نازیبا زاویے سے ویڈیو بنانے پر پاپارازی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور سوشل میڈیا کے ذریعے بھرپور ناراضی کا اظہار کیا۔

کرکٹر کے مطابق ویڈیو ایسے رخ سے بنائی گئی جو نہ صرف غیر اخلاقی تھا بلکہ ذاتی حدود کی خلاف ورزی بھی کرتا ہے۔

انسٹاگرام اسٹوری میں پانڈیا نے لکھا، "میں جانتا ہوں کہ عوامی شخصیت ہونے کے ناطے توجہ اور تنقید دونوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، یہ اسی راستے کا حصہ ہے جسے میں نے چُنا ہے، مگر آج جو ہوا وہ کسی بھی حد سے بڑھ کر تھا۔”

انہوں نے بتایا کہ مہیکا صرف باندرہ کے ایک ریسٹورنٹ سے سیڑھیاں اتر رہی تھیں، لیکن فوٹوگرافرز نے انہیں ایسے زاویے سے فلمایا جس کی کوئی بھی خاتون مستحق نہیں ہوتی۔ ایک عام لمحے کو سستی سنسنی میں بدل دیا گیا۔

مزید کہتے ہوئے انہوں نے میڈیا سے درخواست کی کہ وہ نجی زندگی اور حدود کا احترام کریں۔

پانڈیا کا کہنا تھا، "یہ نہ خبر کا مسئلہ ہے نہ تصاویر کی دوڑ کا—یہ بنیادی احترام اور وقار کی بات ہے۔ خواتین عزت کی حقدار ہیں، ہر شخص کی اپنی حد ہوتی ہے۔ میڈیا کے دوستوں سے بھی کہوں گا کہ آپ کی محنت کی قدر ہے، مگر ہر منظر قید کرنا ضروری نہیں۔ انسانیت کو بھی جگہ دیں۔”

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشیز کے ابتدائی دو ٹیسٹ ہارنے کے بعد انگلش ٹیم چھٹیاں منانے نکل پڑی ایشیز کے ابتدائی دو ٹیسٹ ہارنے کے بعد انگلش ٹیم چھٹیاں منانے نکل پڑی
Next Article نیشنل گیمز: انعام بٹ نے ریسلنگ میں گولڈ جیت کر مسلسل 18ویں بار قومی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا نیشنل گیمز: انعام بٹ نے ریسلنگ میں گولڈ جیت کر مسلسل 18ویں بار قومی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

کھیل

کراچی کی گلیاں فٹ بال کا میدان بن گئیں: 2026 ورلڈ کپ کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا

By Zain Abbas
19 سالہ میرا اندریوا نے فرنچ اوپن جیت کر تاریخ رقم کر دی؛ مونیکا سیلس کے بعد ویمنز ٹائٹل جیتنے والی سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئیں
کھیل

19 سالہ میرا اندریوا نے فرنچ اوپن جیت کر تاریخ رقم کر دی؛ مونیکا سیلس کے بعد ویمنز ٹائٹل جیتنے والی سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئیں

By Yamna Shahid
"جذبے اور جنون کے ساتھ کھیلیں"؛ ٹوٹنہم کے نئے مینیجر رابرٹو ڈی زیربی کا اپنی ٹیم کو اہم پیغام
کھیل

"جذبے اور جنون کے ساتھ کھیلیں”؛ ٹوٹنہم کے نئے مینیجر رابرٹو ڈی زیربی کا اپنی ٹیم کو اہم پیغام

By Yamna Shahid
بی سی سی آئی کے دباؤ پر جنوبی افریقا کا یوٹرن، آئی پی ایل کھیلنے والوں کو واپسی کی نئی تاریخ دے دی گئی
کھیل

بی سی سی آئی کے دباؤ پر جنوبی افریقا کا یوٹرن، آئی پی ایل کھیلنے والوں کو واپسی کی نئی تاریخ دے دی گئی

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?