MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

نیشنل گیمز: انعام بٹ نے ریسلنگ میں گولڈ جیت کر مسلسل 18ویں بار قومی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا

Last updated: دسمبر 9, 2025 9:42 شام
Niaz Ali
Share
نیشنل گیمز: انعام بٹ نے ریسلنگ میں گولڈ جیت کر مسلسل 18ویں بار قومی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا
SHARE

35ویں نیشنل گیمز کے ریسلنگ مقابلوں کے نتائج جاری کر دیے گئے، جہاں کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ انعام بٹ نے ایک بار پھر اپنی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

انعام بٹ مجموعی طور پر 18 مرتبہ نیشنل چیمپئن بننے والے ریسلر بن گئے ہیں۔ اس مقابلے میں پاکستان آرمی کے نعمان ذکاء نے سلور میڈل حاصل کیا جبکہ پنجاب کے رانا فیضان اور ریلوے کے حیدر علی نے برانز میڈل جیتا۔

57 کلوگرام کیٹیگری میں واپڈا کے جنید خان نے سونے کا تمغہ جیتا، پنجاب کے فراز خان نے چاندی اور آرمی کے صابر علی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

70 کلوگرام میں پنجاب کے عبداللہ نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا جبکہ 79 کلوگرام کیٹیگری میں آرمی کے اسد اللہ فاتح ٹھہرے۔

ریسلنگ ایونٹ کے پہلے دن واپڈا نے 2 جبکہ آرمی اور پنجاب نے 1، 1 گولڈ میڈل حاصل کیا۔

فٹ بال ایونٹ میں پاکستان آرمی، نیوی اور ایئر فورس کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ سیمی فائنل 10 دسمبر جبکہ فائنل 12 دسمبر کو ہوگا۔

کے پی ٹی اسٹیڈیم میں نیوی اور سندھ کا میچ 1-1 سے برابر رہا۔ نیوی کی جانب سے نعمان اور سندھ کی طرف سے وسیم نے گول اسکور کیا۔

خواتین کے سوئمنگ ایونٹس کے پہلے روز پاکستان آرمی کی تیراندازوں نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 5 گولڈ میڈلز جیت کر سبقت حاصل کر لی، جبکہ سندھ نے 1 گولڈ اپنے نام کیا۔

کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے ان مقابلوں میں آرمی کی جہان آراء نبی اور بسمہ خان نے دو، دو گولڈ میڈلز حاصل کیے۔

میڈل ٹیبل میں پاکستان آرمی 5 گولڈ اور 1 برانز کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی، جبکہ سندھ 1 گولڈ اور 3 سلور میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہارڈک پانڈیا مہیکا شرما کی ریکارڈنگ پر پاپارازی پر برہم ہارڈک پانڈیا مہیکا شرما کی ریکارڈنگ پر پاپارازی پر برہم
Next Article پاکستان کوسٹ گارڈز نے ایک ماہ میں 17 لاکھ سے زائد لیٹر غیر قانونی ایرانی ڈیزل برآمد کر لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

کھیل

حارث رؤف کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہونے کا امکان

By Adnan Mughal
پی ایس ایل 11 نئے فارمیٹ کے تحت کھیلا جائے گا: رپورٹس
کھیل

پی ایس ایل 11 نئے فارمیٹ کے تحت کھیلا جائے گا: رپورٹس

By Niaz Ali
ٹوٹنہم کے مڈفیلڈر جیمز میڈیسن نئے کوچ رابرٹو ڈی زربی کے جارحانہ اندازِ گیم کے مداح ہو گئے
کھیل

ٹوٹنہم کے مڈفیلڈر جیمز میڈیسن نئے کوچ رابرٹو ڈی زربی کے جارحانہ اندازِ گیم کے مداح ہو گئے

By Yamna Shahid
آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز میں صائم ایوب بدستور نمبر ون
کھیل

آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز میں صائم ایوب بدستور نمبر ون

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?