MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

پاکستان کوسٹ گارڈز نے ایک ماہ میں 17 لاکھ سے زائد لیٹر غیر قانونی ایرانی ڈیزل برآمد کر لیا

Last updated: دسمبر 9, 2025 10:22 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈز نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کے خلاف بڑے آپریشنز کرتے ہوئے مجموعی طور پر 17 لاکھ 64 ہزار 615 لیٹر غیر قانونی ڈیزل برآمد کر لیا ہے۔

کوسٹ گارڈز کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں انٹیلی جنس کی بنیاد پر بلوچستان کے مختلف علاقوں گوادر، پسنی اور اوتھل میں روڈ چیک پوسٹوں اور سمندری راستوں کے ذریعے کی گئی ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ زمینی راستے سے 17 لاکھ 46 ہزار 615 لیٹر جبکہ سمندری راستے سے 18 ہزار لیٹر غیر قانونی ڈیزل ضبط کیا گیا، جو بلوچستان سے کراچی اسمگل کیا جا رہا تھا۔ کارروائی کے دوران ڈیزل سے بھرے ٹرک اور آئل ٹینکرز بھی قبضے میں لے لیے گئے ہیں اور مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ضبط شدہ ڈیزل اور گاڑیوں کی مجموعی مالیت تقریباً 487.03 ملین روپے بتائی گئی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کے خلاف سرگرم عمل ہے اور ملکی معیشت کے استحکام کے لیے اپنا کردار جاری رکھے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیشنل گیمز: انعام بٹ نے ریسلنگ میں گولڈ جیت کر مسلسل 18ویں بار قومی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا نیشنل گیمز: انعام بٹ نے ریسلنگ میں گولڈ جیت کر مسلسل 18ویں بار قومی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا
Next Article یورپ میں مردوں کی قلت، شادی کا بحران نئی شکل اختیار کرگیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

باجوڑ میں چیتے کی ہلاکت، وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کی تحقیقات شروع
تازہ ترینعدالت اور جرائم

باجوڑ میں چیتے کی ہلاکت، وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کی تحقیقات شروع

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

سرخی: سپریم کورٹ کا ہائی کورٹس کے مقدمات میں مداخلت محدود کرنے کا فیصلہ

By Ayan Ahmed
لاہور کی عدالت کا پوڈکاسٹ میزبان ریحان طارق کی توہینِ مذہب کیس میں ضمانت منظور
تازہ ترینعدالت اور جرائم

لاہور کی عدالت کا پوڈکاسٹ میزبان ریحان طارق کی توہینِ مذہب کیس میں ضمانت منظور

By Haris Ali
کییف میں فائرنگ اور یرغمالی بحران، کم از کم 6 افراد ہلاک، حملہ آور پولیس کارروائی میں مارا گیا
عدالت اور جرائم

کییف میں فائرنگ اور یرغمالی بحران، کم از کم 6 افراد ہلاک، حملہ آور پولیس کارروائی میں مارا گیا

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?