MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور میں پولیو کے تمام ماحولیاتی نمونے منفی پائے گئے

Last updated: جنوری 31, 2026 11:52 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور میں پولیو کے تمام ماحولیاتی نمونے منفی پائے گئے ۔

‎ صوبائی وزیر صحت  خواجہ عمران نذیر نے پولیو نمونے منفی قرار پانے پر محکمے کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ  ضلع لاہور سے حاصل کئے گئے تمام 6 ماحولیاتی پولیو نمونے منفی قرار پانا خوش آئند ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نمونہ جات  کا منفی قرار پانا ایک حوصلہ افزا پیش رفت ہے۔  کامیابی فرنٹ لائن پولیو ورکرز اور شراکت دار اداروں کی انتھک محنت، مربوط حکمتِ عملی اور مسلسل نگرانی کا نتیجہ ہے۔

‎وزیر صحت  نے کہاکہ وزیرِاعلیٰ پنجاب کے صحت ویژن کے تحت یہ پیش رفت پولیو کے مکمل خاتمے کی جانب ایک مضبوط اور فیصلہ کن قدم ہے۔   ہم پولیو کے آخری کیس کے خاتمے تک پوری قوت، عزم اور تسلسل کے ساتھ اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نِپاہ وائرس کے خدشے پر وفاقی حکومت الرٹ، اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس، ہنگامی اقدامات جاری
Next Article نِپاہ وائرس کیا ہے؟ اور یہ کیسے پھیل سکتا ہے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

پنجاب میں ہیپاٹائٹس کی تشخیصی کٹس کی خریداری میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

سول اسپتال کراچی میں نوزائیدہ بچوں میں پیلیا فوری تشخیص کی کیلئے جدید آلہ متعارف کر دیا گیا

By Neha Ashraf
Health

روزانہ آم کھانے سے دل کی صحت بہتر ہو سکتی ہے، نئی تحقیق کا انکشاف

By Fatima Nadeem
Health

خیبرپختونخواہ سے ایک اور پولیو کیس کی تصدیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?