MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اوباڑہ میں خسرہ سے ایک اور بچی جاں بحق ، تعداد دو ہو گئی

Last updated: جون 23, 2025 7:01 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

اندرون سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑہ میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی ہے۔ موذی بیماری سے ایک اور بچی جان کی بازی ہار گئی ہے ، گاؤں حبیب ملک میں گزشتہ تین روز کے دوران مرنے والے بچوں کی تعداد دو ہوگئی۔

‎اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ مرنے والوں بچوں میں ایک سالہ یوسف اور دو سالہ سیما ملک شامل ہیں، خسرہ کے باعث بیمار بچوں کے ورثاء میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور علاقے میں خوف وہراس کی پایا جارہاہے۔

‎انہوں نے مزید کہا کہ سیکڑوں بچے وبا میں مبتلا ہیں ، محکمہ صحت کی ٹیمیں نہیں پہنچ سکیں ہیں، جبکہ محکمہ ہیلتھ کے حکام کا کہنا تھا کہ خسرہ وبا کی روک تھام کے لیے اقدمات کئے جا رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلمان خان کی سنگین بیماریوں سے جنگ کا انکشاف، مداحوں میں تشویش کی لہر
Next Article آئی جی جیل فدا حسین کا سنٹرل جیل کراچی کا اچانک دورہ، اصلاحات اور جدید سیکیورٹی پر زور
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کے بعد ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

کراچی؛ موسمِ سرما میں مریضوں کی اموات میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

بچے کے اندر ایک اور بچہ، معجزاتی سرجری سے جان بچ گئی

By Neha Ashraf
Health

سندھ بھر میں 6 لاکھ سے زائد اتائی ڈاکٹروں کا انکشاف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?