MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ بھر میں 6 لاکھ سے زائد اتائی ڈاکٹروں کا انکشاف

Last updated: اکتوبر 29, 2025 2:14 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیر صحت سندھ کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں 6 لاکھ سے زائد اتائی ڈاکٹر ہیں جن میں  سے 40 فیصد کراچی میں ہیں۔

‎ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق  وزیرصحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت ایچ آئی وی کے بڑھتےکیسز اور روک تھام پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنرز  اور ایس ایس پیز  نے آن لائن شرکت کی۔

‎ترجمان کے مطابق اجلاس میں وزیرصحت کو صوبے بھر میں ایچ آئی وی کے بڑھتے ہوئے کیسز پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ سندھ میں 6 لاکھ سے زائد اتائی ڈاکٹر ہیں جن میں سے 40 فیصد کراچی میں ہیں۔

‎ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایچ آئی وی سے متاثرہ 3995 بچوں کے رجسٹرڈ کیسز ہیں جن میں سے لاڑکانہ میں 1144، شکارپور میں 509، شہید بےنظیرآباد میں 256، میرپورخاص میں 228  اور دیگر  اضلاع  میں درجنوں کیسز موجود ہیں۔

‎بریفنگ میں بتایا گیا کہ  ایچ آئی وی کی وجوہات اتائی ڈاکٹر،غیرقانونی کلینک، غیر رجسٹرڈ بلڈ بینکس  ہیں۔ اس کے علاوہ حجاموں کے استعمال شدہ بلیڈز، سرنجزکی ری پیکنگ، اسپتالوں کے ویسٹ کی فروخت بھی بڑی وجہ ہے۔

‎وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا تھا کہ عوام کی جان سےکھیلنے کی  اجازت نہیں، زیروٹالرنس پالیسی،کوئی سفارش نہیں چلےگی، سندھ ہیلتھ کیئرکمیشن، پولیس  اور ڈی سیز اتائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن کریں۔

‎ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا تھا کہ اگر کسی ایم این اے یا ایم پی اے کی سفارش آئے تو مجھے بتائیں، میں خود نمٹ لوں گی، سندھ ہیلتھ کیئر جن مراکز کو سیل کرے انہیں دوبارہ کھولنے والوں کو گرفتار کیا جائے، غیر رجسٹرڈ بلڈ بینکس کو فوری بندکرکے لائسنس یافتہ مراکز کی لسٹ  فراہم کی جائے۔

‎وزیر صحت سندھ کا کہنا تھا کہ پولیس، ایڈمنسٹریشن، صحت کے اداروں  اور سی بی اوز  پر مشتمل مشترکہ  حکمت عملی کی وباء کو روک سکتی ہے، حکومت ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کے آگے دیوار بنے گی، عوام کی صحت سےکھیلنےکی اجازت نہیں دیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاقی وزیر صحت کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، شعبہ ہیلتھ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Next Article ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا و دیگر امراض کے تدارک کیلیے حکومت کا ہنگامی ایکشن
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

موسیٰ خیل: ہیضے سے 6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں روزانہ 675 نومولود بچے انتقال کرنے لگے، اونچی شرح پر ڈبلیو ایچ او کو تشویش

By Neha Ashraf
پاکستان میں ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجہ غیر صحت مند طرزِ زندگی
Health

پاکستان میں ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجہ غیر صحت مند طرزِ زندگی

By Niaz Ali
Health

سندھ بھر میں ایچ پی وی حفاظتی ویکسین مہم ستمبر سے شروع ہوگی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?