MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ بھر میں ایچ پی وی حفاظتی ویکسین مہم ستمبر سے شروع ہوگی

Last updated: جولائی 19, 2025 11:21 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی سمیت سندھ بھر میں لڑکیوں کی HPV حفاظتی ویکسین مہم ستمبر سے شروع کی جائے گی، 9 سے 14 سال تک کی عمر کی 4.1 ملین لڑکیوں کو حفاظتی ویکسین لگائی جائے گی۔

‎ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر ڈاکٹر شاہ محمد شیخ نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں 9 سے 14 سال تک کی عمر کی لڑکیوں کو مستقبل میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کے لیے آئندہ ماہ سے Virus Human Papilloma کی حفاظتی ویکسین مہم کی جائے گی، صوبائی محکمہ صحت نے اس مہم کی تیاریاں شروع کردی ہے۔

‎انہوں نے بتایا کہ اس مہم کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر کی 9 سے 14 سال تک کی عمر کی 4.1 ملین لڑکیوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔ اس سلسلے میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تربیت شروع کردی گئی ہے، مہم سے قبل لیڈی ہیلتھ ورکرز گھروں میں جاکر والدین کو اس ویکسین کے حوالے سے آگاہی دیں گی۔

‎ای پی آئی کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر راج کمار نے بتایا کہ اس مہم کو کامیاب بنانے کے لیے کراچی سمیت اندرون سندھ کے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسران کو ہدایت جاری کردی گئی ہیں کہ وہ اپنے اپنے ضلع میں مہم کو کامیاب بنائیں، ضلع کورنگی کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر ڈاکٹر شاہ محمد شیخ نے بتایا کہ ضلع کورنگی میں 9 سے 14 سال تک کی 2 لاکھ 33 ہزار سے زائد لڑکیوں کو HPV حفاظتی ویکسینشن لگانے کے لیے مائیکرو پلاننگ مکمل کرلی گئی ہے۔

‎اس سلسلے میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کو لڑکیوں کو محفوظ طریقے سے انجیکشن لگانے کی تربیت بھی دی جاری ہے، ضلع کورنگی کی آبادی 32 لاکھ سے زیادہ ہے، کورنگی ضلع صحت کے 19 مراکز ہیں جبکہ شام کے اوقات میں چلنے والی ڈسپنسریاں بھی مکمل فعال ہے۔

‎انہوں نے وائرس سے متعلق مزید بتایا کہ ہیومن پیپیلوما وائرس (Human Papillomavirus) ایک وائرس ہے جو زیادہ تر لڑکیوں میں امراض نسواں کا باعث بنتا ہے، بعض اوقات یہ وائرس کینسر کا سبب بن سکتا ہے، HPV وائرس کی کوئی واضح علامات نہیں ہوتی، اس وائرس سے والدین بھی لاعلم رہتے ہیں۔

‎اس وائرس کی علامت بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لڑکیوں کی جلد پر چھوٹے چھوٹے دانے یا ابھار اور ان میں درد اور خراش ہونا اہم علامت ہوتی ہے تاہم لڑکیوں کوHPV ویکسین اس وائرس سے تحفظ فراہم کرتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی فلم ‘سردار جی 3’ نے پاکستان میں تاریخ رقم کر دی
Next Article فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان زخمی، علاج کے لیے امریکا روانہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
نائجیرین انفلوئنسر 28 ملین ڈالر کی کوکین اسمگلنگ میں گرفتار
نائجیرین انفلوئنسر 28 ملین ڈالر کی کوکین اسمگلنگ میں گرفتار
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026
خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی پولیس چیف تبدیل کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی پولیس چیف تبدیل کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
ایپل کا یورپی یونین میں ایپ اسٹور فیسوں میں تبدیلی کا اعلان
ایپل کا یورپی یونین میں ایپ اسٹور فیسوں میں تبدیلی کا اعلان
Technology تازہ ترین
اگست 19, 2026
یوٹیوب کے ویو میٹرکس میں تبدیلی: تخلیق کاروں میں تشویش کی لہر
یوٹیوب کے ویو میٹرکس میں تبدیلی: تخلیق کاروں میں تشویش کی لہر
Technology تازہ ترین
اگست 19, 2026
کراچی: پسند کی شادی کرنے والی خاتون قتل، شوہر کی حالت تشویشناک
کراچی: پسند کی شادی کرنے والی خاتون قتل، شوہر کی حالت تشویشناک
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026
پی ٹی آئی عمران خان کے لیے این آر او کی متلاشی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
پی ٹی آئی عمران خان کے لیے این آر او کی متلاشی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

پی ایم ڈی سی کا بڑا اقدام، غیر معیاری فارن کالجز سے ایم بی بی ایس کرنے والوں کی چھٹی ‎

By Neha Ashraf
Health

سندھ: سیلاب متاثرہ علاقوں میں نجی اسپتالوں کو الرٹ کر دیا گیا

By Neha Ashraf
Health

پاکستان کا پہلا اور جدید “کوآبلیشن“ کینسر ٹریٹمنٹ کا آغاز کردیا گیا

By Neha Ashraf
Health

میو ہسپتال میں منکی پاکس کے 2 نئے مریضوں کی تصدیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?