MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور: امراض قلب کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ

Last updated: فروری 27, 2026 1:42 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

صوبائی دارالحکومت میں دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کی ایمرجنسی پر غیر معمولی دباؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

‎رپورٹ کے مطابق گزشتہ 8 ماہ کے دوران پی آئی سی ایمرجنسی میں 2 لاکھ 82 ہزار 962 مریض رپورٹ ہوئے جبکہ اس عرصے میں 20 ہزار 530 پروسیجرز مکمل کیے گئے، اسی دوران 4 ہزار 719 پرائمری پی سی آئیز انجام دی گئیں۔

‎اعداد و شمار کے مطابق جولائی میں سب سے زیادہ 40 ہزار 936 مریضوں نے ایمرجنسی کا رخ کیا، اس ماہ 2 ہزار 726 پروسیجرز اور 627 پرائمری پی سی آئی کی گئیں، جبکہ جنوری 2026 میں 36 ہزار 879 مریض رپورٹ ہوئے، جن میں 3 ہزار 180 پروسیجرز اور 740 پرائمری پی سی آئیز کی گئیں۔

‎ذرائع کے مطابق معمولی ہارٹ اٹیک کے مریضوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کیے جانے کا انکشاف بھی سامنے آیا ہے جبکہ بعض مریضوں کو او پی ڈی میں طویل عرصے کے لیے ریفر کیا جا رہا ہے، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایمرجنسی میں فوری پرائمری پی سی آئی نہ ہونے کے باعث سنجیدہ مریض بار بار ایمرجنسی آنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔

‎دوسری جانب ایم ایس پی آئی سی اور ترجمان ڈاکٹر عامر بٹ کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی میں آنے والے تمام مریضوں کو دستیاب استعداد کے مطابق فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، مریضوں کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود پروسیجرز اور انجیو پلاسٹی کا عمل بھی جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ذیابیطس ٹائپ ٹو، 90 فیصد افراد متاثر ہوتے ہیں
Next Article افطار میں تلی ہوئی اشیا کا بے دریغ استعمال، گیسٹرو کے کیسز میں ہوشربا اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
چڑیا گھر میں نئے مہمان کی آمد: نایاب روتھشیلڈ جراف کی بقا کی نئی امید
چڑیا گھر میں نئے مہمان کی آمد: نایاب روتھشیلڈ جراف کی بقا کی نئی امید
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 13, 2026
سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی
سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 13, 2026
GTA 6 پی سی لانچ لیک افواہیں مسترد، راک اسٹار تھرڈ ٹریلر کی تیاری میں مصروف
GTA 6 پی سی لانچ لیک افواہیں مسترد، راک اسٹار تھرڈ ٹریلر کی تیاری میں مصروف
Lifestyle
جون 13, 2026
پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں ہفتہ وار اتار چڑھاؤ
پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں ہفتہ وار اتار چڑھاؤ
کاروبار اور تجارت
جون 13, 2026
کویت نے آجروں کو ویزا ٹرانسفر سسٹم استعمال کرنے کی یاد دہانی کرا دی
کویت نے آجروں کو ویزا ٹرانسفر سسٹم استعمال کرنے کی یاد دہانی کرا دی
international
جون 13, 2026
کراچی: ریبیز سے ایک اور ہلاکت، سندھ میں مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی
کراچی: ریبیز سے ایک اور ہلاکت، سندھ میں مرنے والوں کی تعداد 14 ہوگئی
Health تازہ ترین
جون 13, 2026

You Might Also Like

Health

کیا ملٹی وٹامنز بڑھاپے کے عمل کو سست کر سکتے ہیں؟

By Neha Ashraf
مصروف طرزِ زندگی میں اپنی صحت کا خیال کیسے رکھیں؟
Healthبلاگ

مصروف طرزِ زندگی میں اپنی صحت کا خیال کیسے رکھیں

By Misbah Jogyat
Health

کراچی: چمن کا 18 سالہ نوجوان ریبیز میں مبتلا

By Neha Ashraf
Health

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آتشزدگی، ڈاکٹر زخمی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?