MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سردیوں میں کن سبزیوں کا استعمال صحت کیلئے مفید ہے؟

Last updated: نومبر 24, 2025 5:17 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

موسمی سبزیاں سردی کے موسم میں صحت مند غذا کا ایک اہم حصہ بنتی ہیں کیونکہ یہ ایسے غذائی اجزا فراہم کرتی ہیں جو قوت مدافعت کو بڑھاتی ہیں اور صحت مند رہنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔

‎یہاں ایک نظر ان موسمی سبزیوں پر ڈال لیتے ہیں جن کا موسم سرما کے دوران استعمال کرنا صحت کے لیے مفید ہے۔

‎پالک:

‎سردی کے موسم میں آئرن سے بھرپور پالک کا استعمال نمایاں ہے، آئرن قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور موسم سرما میں بیماریوں کا شکار ہونے کے خطرے کو کم کرتا ہے۔ اس میں مضبوط اینٹی آکسیڈنٹس بھی ہوتے ہیں جو خلیوں کو نقصان پہنچنے سے بچاتے ہیں اور سوزش کو کم کرتے ہیں۔

‎بٹرنٹ اسکواش:

‎بٹرنٹ اسکواش وٹامن اے اور فائبر فراہم کرتا ہے، یہ دونوں ہی ہاضمے کو بہتر بنانے کے لیے مفید ہیں اور قوت مدافعت کو تقویت دیتے ہیں۔

‎اس سبزی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس خلیات کی حفاظت کرتے ہیں اور سوزش کو کم کرتے ہیں، یہ سبزی سردیوں میں سوپ اور سٹو بنانے کے لیے موزوں ہے۔

‎گاجر:

‎گاجر میں وٹامن اے پایا جاتا ہے جو آنکھوں کی صحت اور قوت مدافعت کو مضبوط کرتا ہے۔

‎اس کے علاوہ، گاجر میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس جسم کو نزلہ زکام اور فلو کے خلاف مزاحمت میں مدد دیتے ہیں،  اسی لیے سردیوں میں اس سبزی کے استعمال کو ضروری سمجھا جاتا ہے۔

‎ پتہ گوبھی:

‎پتہ گوبھی جسے انگریزی میں’Kale‘ کہا جاتا ہے، یہ وٹامن اے، سی اور کے سے بھرپور ہوتی ہے، یہ تینوں وٹامن مدافعتی نظام اور ہڈیوں کی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔

‎اس میں مضبوط اینٹی آکسیڈنٹس بھی ہوتے ہیں جو خلیوں کو نقصان سے بچاتے ہیں اور سوزش کو کم کرتے ہیں اور اسی لیے سردیوں میں اس سبزی کو استعمال کیا جاتا ہے۔

‎شکر قندی:

‎شکر قندی وٹامن اے اور فائبر سے بھرپور ہوتی ہے، یہ ہاضمے کو بہتر بنانے اور قوت مدافعت کو بڑھانے میں مدد کرتی ہے۔

‎اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ مواد جسم کو سوزش اور خلیوں کو پہنچنے والے نقصان سے بچاتا ہے۔

‎برسلز اسپراؤٹ (چھوٹی بند گوبھی)

‎برسلز اسپراؤٹ (چھوٹی بند گوبھی) میں وٹامن سی اور فائبر موجود ہوتا ہے جو کہ مدافعتی نظام اور ہاضمے کے لیے مفید ہیں۔ ان میں اینٹی آکسیڈینٹس بھی ہوتے ہیں جو خلیوں کی حفاظت کرتے ہیں اور سوزش کو کم کرتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article موٹاپے کا حیرت انگیز علاج، امریکی فارما کمپنی نے میدان مار لیا
Next Article زیادہ تر مریض جینیاتی کولیسٹرول کے خطرات سے ناواقف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ بھر میں ڈینگی کے مزید 232 کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی میں انسداد ڈینگی مہم میں کرپشن اور جعلی اعداد و شمار جاری کرنے کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

‎پمز اسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض انتقال کرگیا

By Neha Ashraf
Health

بلوچستان اور کراچی میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?