MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان میں روزانہ 675 نومولود بچے انتقال کرنے لگے، اونچی شرح پر ڈبلیو ایچ او کو تشویش

Last updated: جولائی 5, 2026 12:28 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان میں روزانہ 675 نومولود بچے انتقال کرنے لگے، شیر خوار بچوں کی اونچی شرح پر ڈبلیو ایچ او نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

‎پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر 675 نومولود بچے اور پیدائش سے 5 سال کی عمر کے ہر ایک ہزار میں سے 56 بچے صحت کے مسائل کا شکار ہو کر موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جب کہ ملک میں سالانہ 1 لاکھ 90 ہزار سے زائد مردہ بچوں کی پیدائش کا اندراج ہوتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت اور ماہرین صحت اس صورت حال کو تشویش ناک قرار دیتے ہیں۔

‎پاکستان کا شمار ان 3 ممالک میں ہوتا ہے جہاں نومولود سے لے کر پانچ سال تک کے بچوں کی اموات کی شرح بہت زیادہ ہے، عالمی ادارہ صحت کے مطابق سالانہ 2 لاکھ 45 ہزار 300 بچے غیر تسلی بخش صحت کے مسائل سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔

‎نجی اسپتال کی حالیہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق نولومود بچوں کی اموات کی وجہ ملک میں 90 فیصد تک حاملہ خواتین میں خون کی کمی کی شکایت ہے، جس کی وجہ سے بچے کمزور اور بیماریوں کا مقابلہ کرنے کی کم قوت مدافعت رکھتے ہیں۔

‎ماہرین صحت کے مطابق دیہی اور پس ماندہ علاقوں میں ماوٴں اور بچوں کی صحت کے مراکز کی کمی اور غیر تربیت یافتہ دائیوں کی خدمات ہیں، جو نومولود کی زندگی کو شدید خطرے میں ڈالنے کا سبب بن جاتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دیہی علاقوں میں قائم بنیادی صحت مراکز میں صرف 45 فیصد دائیاں تربیت یافتہ ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 31 دسمبر کے بعد دوبارہ قابل استعمال سرنجز کی تیاری، درآمد، فروخت پر پابندی عائد
Next Article پاکستان کی جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

‎کے پی میں آشوب چشم کی وبا، سیلاب کے بعد مریضوں میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

روزانہ بہت گرم مشروبات پینے سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

By Fatima Nadeem
Health

بلوچستان: 2025 کے دوران شہریوں میں دل کے امراض کی شرح کافی زیادہ رہی

By Neha Ashraf
Health

کیا آپ جانتے ہیں کہ درد کی یہ عام دوا دل کی بیماری کا خطرہ بڑھا سکتی ہے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?