MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

روزانہ بہت گرم مشروبات پینے سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

Last updated: اگست 18, 2025 2:44 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ بہت زیادہ گرم مشروبات پینے سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔

تحقیق کے مطابق جو افراد روزانہ آٹھ یا اس سے زیادہ کپ بہت گرم چائے یا کافی پیتے ہیں، ان میں غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ تقریباً 6 گنا زیادہ ہوتا ہے، ان لوگوں کے مقابلے میں جو اتنے گرم مشروبات نہیں پیتے۔ یہ تحقیق برطانیہ میں کی گئی جس میں تقریباً پانچ لاکھ افراد کو شامل کیا گیا۔

نتائج سے پتہ چلا کہ بہت زیادہ گرم مشروبات غذائی نالی کی اندرونی دیوار کو نقصان پہنچا سکتے ہیں اور وقت کے ساتھ یہ نقصان کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ خطرہ مشروب کی قسم سے نہیں بلکہ اس کے درجہ حرارت سے جڑا ہے۔ مثال کے طور پر اگر 65 ڈگری سیلسیس کا مشروب ایک بڑا گھونٹ (تقریباً 20 ملی لیٹر) میں پیا جائے تو غذائی نالی کا درجہ حرارت تقریباً 12 ڈگری سیلسیس بڑھ سکتا ہے، جو خطرناک حد ہے۔

اس کے برعکس چھوٹے گھونٹ زیادہ محفوظ ہوتے ہیں اور اگر مشروب تھوڑا ٹھنڈا کر لیا جائے تو خطرہ کافی کم ہوجاتا ہے۔

ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ چائے یا کافی کو فوراً نہ پیا جائے بلکہ تھوڑا انتظار کریں یا کپ کو ہلاتے رہیں تاکہ درجہ حرارت کم ہو جائے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مشروب کے بڑے گھونٹ لینے سے گریز کیا جائے اور آہستہ آہستہ چھوٹے گھونٹ پیے جائیں تاکہ غذائی نالی کو نقصان سے بچایا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزارت صحت کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے ادویات اور ویکسین کی پہلی کھیپ روانہ
Next Article راولپنڈی: سرکاری اسپتالوں کی سنگین بدانتظامی، رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

امریکی فوجی اڈوں سے کیمیائی آلودگی پر امریکا میں احتساب کا مطالبہ زور پکڑ گیا
Health

امریکی فوجی اڈوں سے کیمیائی آلودگی پر امریکا میں احتساب کا مطالبہ زور پکڑ گیا

By Misbah Jogyat
اینٹی بائیوٹکس سے دریاؤں میں آلودگی، ماہرین نے سنگین نتائج سے خبردار کر دیا
Health

اینٹی بائیوٹکس سے دریاؤں میں آلودگی، ماہرین نے سنگین نتائج سے خبردار کر دیا

By Niaz Ali
Health

دمے کا مرض ختم کیوں نہیں ہوتا؟

By Neha Ashraf
Health

وفاقی حکومت کا 35 نئی ادویات پاکستان میں بھی متعارف کرانے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?