MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

دل کی حفاظت کا بڑا راز ! نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف

Last updated: نومبر 2, 2025 11:43 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تازہ طبی تحقیق میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سورج کی روشنی سے حاصل ہونے والا وٹامن ڈی نہ صرف ہڈیوں بلکہ دل کی صحت کے لیے بھی بےحد ضروری ہے۔

‎تحقیق کے مطابق جن افراد کے جسم میں وٹامن ڈی کی کمی پائی جاتی ہے، ان میں دل کی شریانوں کے امراض اور ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ دوگنا سے زیادہ ہوتا ہے۔

‎ماہرین نے بتایا کہ اگرچہ وٹامن ڈی کی شدید کمی کم ہی افراد میں پائی جاتی ہے، مگر اس کی معمولی کمی بھی دل کی صحت پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔

‎انہوں نے کہا کہ خاص طور پر وہ لوگ جو زیادہ تر وقت گھر یا بند جگہوں پر گزارتے ہیں اور سورج کی روشنی میں کم نکلتے ہیں، انہیں وٹامن ڈی کی کمی کا سامنا ہو سکتا ہے۔

‎محققین نے بتایا کہ وٹامن ڈی کی بہت زیادہ کمی کا مسئلہ بہت کم افراد کو ہوتا ہے مگر معتدل کمی کی روک تھام کرکے دل کو منفی اثرات سے بچانا بہت ضروری ہے، بالخصوص ایسے افراد جو چار دیواری سے باہر سورج کی روشنی میں زیادہ گھومتے نہیں۔

‎تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دل کی بیماریوں کے عالمی بوجھ کو کم کرنے کے لیے وٹامن ڈی کے مناسب لیول کو برقرار رکھنا نہایت اہم ہے۔

‎تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دل کی بیماریوں کے عالمی بوجھ کو کم کرنے کے لیے وٹامن ڈی کے مناسب لیول کو برقرار رکھنا نہایت اہم ہے۔

‎ماہرین کے مطابق، مچھلی، انڈے اور فورٹیفائیڈ غذائیں وٹامن ڈی کے کچھ ذرائع ضرور ہیں، مگر غذا کے ذریعے اس وٹامن کی کمی کو مکمل طور پر پورا کرنا مشکل ہے۔

‎انہوں نے مشورہ دیا کہ سورج کی روشنی سے وٹامن ڈی حاصل کرنا سب سے آسان، قدرتی اور مفت ذریعہ ہے، لیکن اگر کوئی شخص روزانہ سورج کی روشنی میں وقت نہیں گزار سکتا تو اسے وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ کا استعمال ضرور کرنا چاہیے تاکہ دل اور ہڈیوں دونوں کی صحت برقرار رہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار ایف آئی اے اہلکار کو کچل دیا
Next Article ‎65 ایمبولینسوں کی خریداری، سندھ میں غریب کسانوں کے بیمار جانوروں کا علاج گھر کی دہلیز پر ہوگا ‎
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Healthتازہ ترین

ہسپتال کی غفلت: مردہ قرار دیا گیا نوزائیدہ بچہ تدفین سے قبل زندہ برآمد

By Haris Ali
Health

پنجاب میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی بخار کے بارہ کیسزرپورٹ

By Neha Ashraf
Health

دنیا بھر میں ایک تہائی افراد سر درد کا شکار ہیں، تحقیقی رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

کراچی کے 18 سرکاری و نجی صحت مراکز میں سنگین خلاف ورزیوں کا انکشاف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?