MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا و دیگر امراض کے تدارک کیلیے حکومت کا ہنگامی ایکشن

Last updated: اکتوبر 29, 2025 2:18 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا و دیگر امراض کے تدارک کیلئے ہنگامی ایکشن شروع کر دیا۔

‎محکمہ بلدیات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام میئرز، میونسپل کمشنرز کو انسداد ڈینگی مہم کی ہدایت کر دی گئی۔ واٹر سیوریج کارپوریشن، سالڈویسٹ، ایس بی سی اے سمیت تمام ادارے مہم میں شامل ہوں گے۔

‎نوٹیفکشین میں ہدایت کی گئی ہے کہ شہری و دیہی علاقوں میں اسپرے، فوگنگ، ٹائرشاپس سے ٹھہرا پانی ختم کیا جائے، پانی ذخیرہ کرنے والے ٹینک ڈھانپےجائیں، سوئمنگ پولز میں حفاظتی اقدامات کیےجائیں۔

‎سندھ حکومت نے استعمال شدہ ٹائروں کا ذخیرہ رکھنے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ بھر میں 6 لاکھ سے زائد اتائی ڈاکٹروں کا انکشاف
Next Article عمران خان نے وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا کو آزادانہ طور پر کابینہ تشکیل دینے کی ہدایت کردی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

امریکا میں آنتوں کے انفیکشن کے کیسز میں اضافہ، 300 سے زائد افراد متاثر

By Neha Ashraf
Health

خدمتِ انسانیت کی مثال: علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ‎کامیاب بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں ادویات کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ

By Neha Ashraf
Health

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?