سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا انکشاف: بھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے

پاکستان کے سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ بھارت آئندہ مہینے یعنی اکتوبر…

وزیراعظم شہباز شریف کی جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، سعودی ولی عہد کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا

وزیراعظم شہباز شریف نے لندن روانگی سے قبل سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں مسلم لیگ (ن) کے قائد…

لطیف کھوسہ نے پی ٹی آئی بانی کا خط چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو پیش کر دیا

اسلام آباد — 18 ستمبر 2025 سپریم کورٹ میں جمعرات کے روز ایک اہم پیش رفت ہوئی جہاں…

وزیراعظم شہباز شریف کا ریاض میں پرتپاک استقبال، "انتہائی متاثر ہوا ہوں”، اظہارِ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی…

ریفری کی معافی کے بعد پاکستان دوبارہ ایشیا کپ میں واپس

پاکستان کا ایشیا کپ میں سفر ایک سنجیدہ تنازع کے باعث تقریباً رک گیا تھا، مگر میچ ریفری…

اے ٹی سی کا عمران خان کو آئندہ سماعت پر ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کا حکم

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی…

وزیر اعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ یہ دورہ…

ایشیا کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پلئنگ الیون فائنل

پاکستان اور بھارت کے بڑے مقابلے کےلئے پلئینگ الیون فائنل ہوگئی۔ پچ کو دیکھنے کے بعد کوچ اور…

بابراعظم اور رضوان کو سٹرائیک ریٹ بہتر کرنے کی ضرورت ہے : مائیک ہیسن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ انہوں نے سابق کپتان بابر اعظم…

وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات، اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات میں دوحا پر اسرائیلی…

ایشیا کپ 2025، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمتیں کم کردی گئیں

ایشیا کپ 2025 کا آغاز دبئی میں ہوچکا ہے، جبکہ 14 ستمبر کو ہونے والے پاک بھارت میچ…

پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان قانونی تعاون کے فروغ کیلئے معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور ہانگ کانگ میں قانونی اور ریگولیٹری تعاون کےلیے باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا۔ مفاہمتی یادداشت پر…

قطری وزیر اعظم کا اسرائیلی بمباری کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے حالیہ اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیتے…

پاک بھارت ٹاکرے پر حالیہ جنگ کا اثر ہوگا؟ صحافی کے سوال پر آغا اور سوریا نے کیا کہا؟

دبئی(9 ستمبر 2025): ایشیا کپ 2025 کا آج سے متحدہ عرب امارات میں آغاز ہورہا ہے جہاں افتتاحی…

"پیوٹن نے روس، امریکا تعلقات میں بہتری کا سہرا ٹرمپ کے سر باندھ دیا”

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے جمعہ کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ڈونلڈ…