MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

قطری وزیر اعظم کا اسرائیلی بمباری کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

Last updated: ستمبر 10, 2025 2:26 شام
Niaz Ali
Share
قطری وزیر اعظم کا اسرائیلی بمباری کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
SHARE

قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے حالیہ اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک محض مذمت پر اکتفا نہیں کرسکتا، بلکہ بھرپور ردعمل کا اختیار محفوظ رکھتا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق قطری وزیراعظم نے دوحہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا حملہ نہ صرف غیرقانونی اور اشتعال انگیز تھا بلکہ اس کا مقصد غزہ جنگ بندی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملے کا وقت اس اجلاس کے ساتھ جڑا تھا جس میں حماس کی مذاکراتی ٹیم امریکی تجاویز پر غور کر رہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایک فیصلہ کن موڑ پر کھڑے ہیں اب صرف بیانات نہیں بلکہ عملی اقدامات کا وقت ہے۔

شیخ محمد نے اعلان کیا کہ قطر اسرائیل کے خلاف قانونی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے اور بین الاقوامی سطح پر جوابدہی کے لیے ایک قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

قطری وزیراعظم نے کہا کہ نیتن یاہو خطے کو جان بوجھ کر افراتفری کی طرف دھکیل رہے ہیں، جبکہ اسرائیلی جارحیت پورے مشرق وسطیٰ کے امن کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔

انہوں نے اس تاثر کو مسترد کیا کہ قطر نے غزہ جنگ بندی میں ثالثی کا کردار معطل کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری ثالثی کی کوششیں جاری ہیں اور کوئی بھی ہمیں اس راستے سے روک نہیں سکتا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان دنیا کے بڑے اے آئی استعمال کنندگان میں شامل، ماہرین اخلاقی اصولوں پر زور دیتے ہیں
Next Article انتظامی مسائل کے باعث 4 پروازیں منسوخ، 33 تاخیر کا شکار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

عمران خان کی قید کے خلاف تحریک کے آخری مرحلے کی تیاریاں جاری ہیں، پی ٹی آئی
تازہ ترینسیاست

عمران خان کی قید کے خلاف تحریک کے آخری مرحلے کی تیاریاں جاری ہیں، پی ٹی آئی

By Ayesha Masood
سیاست

پاکستان کا علاقائی امن اور خوشحالی کیلئے پُرعزم رہنے کا عزم: آرمی چیف عاصم منیر

By Hannan Khani
سیاست

ایس سی او اجلاس میں پاکستان سرحدپار دہشت گردی کا معاملہ اٹھائے گا

By Sana Mustafa
سیاست

ایم کیو ایم کی سندھ اسمبلی میں صوبائی مالیاتی کمیشن اور بلدیاتی وسائل کی تقسیم سے متعلق اہم قرارداد جمع

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?