MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات، اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

Last updated: ستمبر 12, 2025 5:42 شام
Niaz Ali
Share
وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات، اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
SHARE

وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات میں دوحا پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کی اور پاکستان کی جانب سے قطر سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

دوحا میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات میں وزیراعظم نے اسرائیلی حملے پر قطر کی قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی کیا، کہا اسرائیل نے قطر کی خودمختاری پر حملہ کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کا مقصد علاقائی استحکام کو نقصان پہنچانا ہے، اسرائیلی اشتعال انگیزیوں کیخلاف اپنی صفوں میں اتحاد کی ضرورت ہے، مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی جارحیت کو روکنا ہوگا۔

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو قطر میں اسرائیلی حملے پر سخت تشویش ہے، اسرائیلی حملہ علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے، اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے، پاکستان مشکل وقت میں قطر اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے، دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر کو پاکستان کی مکمل یکجہتی اور حمایت کا یقین دلایا اور غزہ میں امن کیلئے قطر کے تعمیری ثالثی کے کردار کو سراہا۔ امیر قطر نے اظہار یکجہتی کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

قبل ازیں قطر میں رہائشی علاقوں پر اسرائیل کے بزدلانہ فضائی حملے کے تناظر میں وزیراعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ دوحہ پہنچ گئے۔ قطر کے نائب وزیراعظم و وزیرمملکت دفاع نے وزیراعظم کا ایئرپورٹ استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی وفد میں شامل ہیں۔

دورہ قطر کی سلامتی،خودمختاری کے لئے پاکستان کی غیرمتزلزل حمایت کا عکاس ہے، دورہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے پاکستان کے عزم کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی کارروائیاں، گٹکا/ماوا سپلائی کرنے والے 8 عادی ملزمان گرفتار
Next Article پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ انہوں نے سابق کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کو اسٹرائیک ریٹ بہتر بنانے کا مشورہ دیا ہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کی کارکردگی میں بہتری کے لیے ان کی کمزوریوں پر کام کرنا ضروری ہے، خصوصاً اسٹرائیک ریٹ کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ ایک سوال کے جواب میں مائیک ہیسن نے تسلیم کیا کہ انہوں نے بابر اعظم اور محمد رضوان کی حالیہ پرفارمنس اور اسٹرائیک ریٹ پر کھل کر بات کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جدید کرکٹ میں اسٹرائیک ریٹ کا اہم کردار ہے، اس لیے کھلاڑیوں کو اس پہلو پر خصوصی توجہ دینی چاہیے۔ ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ کھلاڑیوں کے ساتھ ایمانداری سے بات کرتے ہیں اور انہیں ان کی کمزوریوں سے آگاہ کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی کارکردگی میں بہتری لا سکیں۔ بابراعظم اور رضوان کو سٹرائیک ریٹ بہتر کرنے کی ضرورت ہے : مائیک ہیسن
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

بنگلہ دیش: حسینہ واجد کی حوالگی تک بھارتی دورہ ممکن نہیں
تازہ ترینسیاست

بنگلہ دیش: حسینہ واجد کی حوالگی تک بھارتی دورہ ممکن نہیں

By Haris Ali
سیاست

ٹرمپ کی مقبولیت نئی کم ترین سطح کے قریب، مہنگائی اور معیشت نے دباؤ بڑھا دیا

By Aqil Rahman
بن گویر کی قیادت میں سینکڑوں آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخلہ
تازہ ترینسیاست

بن گویر کی قیادت میں سینکڑوں آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخلہ

By Ayesha Masood
سیاست

زمان پارک کیس: شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری، عمران خان کو جیل سے طلبی کا حکم

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?