MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی کارروائیاں، گٹکا/ماوا سپلائی کرنے والے 8 عادی ملزمان گرفتار

Last updated: ستمبر 12, 2025 1:38 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے مختلف تھانوں کی حدود میں ٹارگٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے گٹکا/ماوا سپلائی کرنے والے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد عادی اور پیشہ ور جرائم پیشہ ہیں، جو اس سے قبل بھی متعدد بار جیل جا چکے ہیں۔

کارروائیاں تھانہ بغدادی، کلاکوٹ، کلری اور چاکیواڑہ کی حدود میں کی گئیں، جہاں سے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ان کے قبضے سے بڑی مقدار میں گٹکا/ماوا برآمد کیا گیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت نبیل، اویس، شان، دلاور عرف کاکا، انور، سجاد عرف سائیں، مبین اور ایاز حسین کے ناموں سے ہوئی ہے۔

سابقہ کرمنل ریکارڈ:

ایاز حسین پولیس مقابلہ، منشیات فروشی اور گٹکا/ماوا کے تین مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔

مبین گٹکا/ماوا کے مقدمے میں گرفتار ہوچکا ہے۔

سجاد عرف سائیں ماضی میں گٹکا/ماوا کے مقدمے میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔

پولیس کے مطابق، تمام ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، اور انہیں مزید قانونی کارروائی کے لیے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی کارروائی، بخش علی گوٹھ سے جواء/سٹّہ چلانے والے 9 ملزمان گرفتار
Next Article وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات، اسرائیلی حملے کی شدید مذمت وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات، اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

پشاور موٹروے ٹول پلازہ کے قریب پولیس وین پر آئی ای ڈی دھماکہ، دو اہلکار زخمی
عدالت اور جرائم

پشاور موٹروے ٹول پلازہ کے قریب پولیس وین پر آئی ای ڈی دھماکہ، دو اہلکار زخمی

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

سوات میں تعمیراتی عمارت سے گرنے پر دو مزدور جاں بحق، ایک زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

"یو اے ایف بورے والا میں پروفیسر معطل، طالبہ ہراسانی کی ویڈیو وائرل”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سندھ میں ڈرائیونگ لائسنس کا آن لائن اجرا ایک اور سنگ میل عبور کر گیا

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?