MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

سندھ میں ڈرائیونگ لائسنس کا آن لائن اجرا ایک اور سنگ میل عبور کر گیا

Last updated: جون 24, 2025 1:14 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

سندھ پولیس کے ڈی آئی جی لائسنس اینڈ ٹریننگ، اقبال دارا نے سندھ حکومت کے وژن اور آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایات پر عوام کے لیے 28 ستمبر 2024 کو آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کا آغاز کیا تھا۔

ڈی آئی جی اقبال دارا نے اس وژن کو بہترین انداز میں عملی جامہ پہناتے ہوئے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے، جس میں آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کا ریکارڈ ترین اجرا کیا گیا ہے۔

اب تک 2 لاکھ سے زائد افراد نے سندھ کی آن لائن ویب پورٹل کے ذریعے گھر بیٹھے اپنا لرنر لائسنس، پرمننٹ لائسنس کی تجدید اور انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ حاصل کیا ہے۔

مجموعی طور پر اب تک درج ذیل اعداد و شمار سامنے آئے ہیں,184,654 آن لائن لرنر لائسنس کا اجرا,13,000 آن لائن پرمننٹ لائسنس کی تجدید,7,031 انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا.

اس کے علاوہ، سندھ کے ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن ویب سائٹ پر اب تک 351,360 یوزرز نے خود کو رجسٹر کرایا ہے۔

یہ کامیابی سندھ حکومت اور آئی جی سندھ کے وژن کی عکاسی کرتی ہے کہ عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی جی سندھ کا محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات پر شعیہ علماء اور اکابرین کے ساتھ اجلاس
Next Article کلفٹن پولیس کا ہائپر اسٹار کے قریب ملزمان کے ساتھ مقابلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ کیس: نیب کا کرپشن میں ملوث پلازوں اور گھروں پر قبضہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ کیس: نیب کا کرپشن میں ملوث پلازوں اور گھروں پر قبضہ

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

لاہور میں ایف آئی اے کی کارروائی—انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث دو اشتہاری گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ڈی پی او ایبٹ آباد کو جے آئی ٹی سے ہٹا دیا گیا

By Aiza Uddin
عدالت اور جرائم

"کراچی ڈیفنس میں مبینہ مقابلہ: وائٹ کرولا گینگ کے 5 ملزمان گرفتار”

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?