MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

بی بی ایل: بابر اعظم اور شاہین آفریدی آسٹریلیا پہنچ گئے

Last updated: دسمبر 9, 2025 9:49 شام
Niaz Ali
Share
بی بی ایل: بابر اعظم اور شاہین آفریدی آسٹریلیا میں رپورٹ کر گئے
SHARE

بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں شرکت کے لیے قومی کھلاڑیوں کی آسٹریلیا آمد جاری ہے، اور اب پاکستان کے دو بڑے اسٹار بابر اعظم اور شاہین آفریدی بھی لیگ میں شرکت کے لیے آسٹریلیا پہنچ چکے ہیں۔

بابر اعظم اس سیزن میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کریں گے جبکہ شاہین آفریدی برسبین ہیٹ کے لیے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ اس سے قبل شاداب خان، محمد رضوان اور حسن علی بھی آسٹریلیا پہنچ چکے ہیں۔

آسٹریلیا کی مقبول ترین لیگ بی بی ایل کا آغاز 14 دسمبر سے ہوگا۔

یہ بھی واضح رہے کہ بی بی ایل میں شامل قومی کھلاڑی اگر سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے منتخب ہوتے ہیں تو انہیں لیگ چھوڑ کر وطن واپس آنا پڑے گا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بی بی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کو مشروط این او سی جاری کیے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کوسٹ گارڈز نے ایک ماہ میں 17 لاکھ سے زائد لیٹر غیر قانونی ایرانی ڈیزل برآمد کر لیا
Next Article ایشیز کے ابتدائی دو ٹیسٹ ہارنے کے بعد انگلش ٹیم چھٹیاں منانے نکل پڑی ایشیز کے ابتدائی دو ٹیسٹ ہارنے کے بعد انگلش ٹیم چھٹیاں منانے نکل پڑی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

کھیل

🏏 پاکستان نے بنگلہ دیش کو 3-0 سے شکست دے کر T20I سیریز جیت ل

By Salman Khan
ایشیا کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پلئنگ الیون فائنل
کھیل

ایشیا کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پلئنگ الیون فائنل

By Niaz Ali
آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، صائم ایوب دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر قرار
کھیل

آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، صائم ایوب دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر قرار

By Niaz Ali
بھارت: سیلفی کا بہانہ بنا کر کبڈی کھلاڑی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
کھیل

بھارت: سیلفی کا بہانہ بنا کر کبڈی کھلاڑی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?