MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

بھارت: سیلفی کا بہانہ بنا کر کبڈی کھلاڑی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

Last updated: دسمبر 16, 2025 6:56 شام
Niaz Ali
Share
بھارت: سیلفی کا بہانہ بنا کر کبڈی کھلاڑی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
SHARE

بھارتی ریاست پنجاب کے شہر موہالی میں کبڈی ٹورنامنٹ کے دوران ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے سیلفی لینے کے بہانے فائرنگ کر کے ایک کبڈی کھلاڑی کی جان لے لی۔

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت رانا بالاچوریا کے طور پر ہوئی ہے۔ عینی معلومات کے مطابق دو سے تین موٹر سائیکل سوار افراد گراؤنڈ میں آئے، کھلاڑیوں کے قریب جا کر تصویر بنانے کی بات کی اور اسی لمحے رانا بالاچوریا پر اچانک گولیاں برسا دیں۔

حملے کے نتیجے میں رانا بالاچوریا کے چہرے اور جسم کے اوپری حصے پر چار سے پانچ گولیاں لگیں۔ انہیں فوری طور پر تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سیلفی کے بہانے قریب آئے اور پھر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور فی الحال کسی حتمی نتیجے پر پہنچنا قبل از وقت ہے۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد جمع کرنا شروع کر دیے ہیں اور اس واقعے کو ممکنہ طور پر گینگ وار سے بھی جوڑا جا رہا ہے۔ ادھر بدنام زمانہ بمبیہا گینگ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ گینگ کے مطابق رانا بالاچوریا پر الزام تھا کہ انہوں نے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتلوں کو پناہ دی تھی، جبکہ مقتول کا تعلق مبینہ طور پر جگو بھگوان پوریا اور لارنس بشنوئی کے مخالف گروپوں سے تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ناظم آباد نمبر تین میں ٹریفک حادثہ، راہگیر جاں بحق۔
Next Article سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا انتقال کر سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا انتقال کر گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سابق پاکستانی ریکارڈ ہولڈر کا ارشد ندیم کو یورپ میں ٹریننگ کا مشورہ
کھیل

سابق پاکستانی ریکارڈ ہولڈر کا ارشد ندیم کو یورپ میں ٹریننگ کا مشورہ

By Yamna Shahid
تازہ ترینکھیل

رانا کی تباہ کن بولنگ، بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کر دی

By Zain Abbas
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کی دوسرے ایشیز ٹیسٹ میں واپسی کے اشارے
کھیل

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کی دوسرے ایشیز ٹیسٹ میں واپسی کے اشارے

By Niaz Ali
تازہ ترینکھیل

بابَر اعظم کا کم بیک! راولپنڈی میں شاندار سنچری نے پاکستان کو فتح کے دہانے پر پہنچا دیا

By Salman Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?