MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بلاول بھٹو زرداری نے این آئی سی وی ڈی کراچی میں جدید نیو او پی ڈی بلاک کا افتتاح کر دیا

Last updated: دسمبر 6, 2025 1:10 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو زرداری نے قومی ادارہ برائے امراضِ قلب کراچی میں جدید نیو او پی ڈی بلاک کا افتتاح کیا، نیا او پی ڈی بلاک این آئی سی وی ڈی کراچی میں مریضوں کے تیزی سے بڑھتے ہوئے دباؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے تعمیر کیا گیا ہے۔

‎ جہاں سالانہ مریضوں کی تعداد 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ 59,000 اسکوائر فٹ پر مشتمل یہ سہولت تین منزلوں (لوئر گراؤنڈ، گراؤنڈ اور فرسٹ فلور) پر قائم ہے اور روزانہ تقریباً 2,500 مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

‎یہ منصوبہ 1.2 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا، جس میں پیشنٹس ایڈ فاؤنڈیشن کی فراخدلانہ معاونت شامل ہے جبکہ ہلٹن فارماسیوٹیکلز نے بھی اس منصوبے میں تعاون فراہم کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں سرد موسم کے آغاز کے ساتھ ہی خسرہ کے کیسز میں اضافہ
Next Article ہیری پوٹر نئی کاسٹ کے ساتھ 2027 میں ٹی وی سیریز کے ذریعے واپس آئے گا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ہینٹا وائرس کی وبا سے عوام کو خطرہ انتہائی کم ہے
Healthتازہ ترین

ہینٹا وائرس کی وبا سے عوام کو خطرہ انتہائی کم ہے

By Ayesha Masood
Health

جلد کا کینسر: علامات، خطرات اور بچاؤ کے طریقے

By Neha Ashraf
Health

دل کی حفاظت کا بڑا راز ! نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف

By Neha Ashraf
Health

وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی ڈیجیٹائزیشن، اے آئی اطلاق کی ہدایت

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?