MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

چین: باؤڈنگ میں ایک سال کی بارش ایک ہی دن میں برس گئی

Last updated: جولائی 26, 2025 9:06 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

چین:باؤڈنگ،

26 جولائی ، 2025

شمالی چین کے صنعتی شہر باؤڈنگ میں تقریباً ایک سال جتنی بارش ایک ہی دن میں برس گئی۔ بارش کے نتیجے میں 19 ہزار سے زائد افراد کو گھروں سے نکالنا پڑا۔

چینی میڈیا کے مطابق صرف 24 گھنٹوں میں 448 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ ہوئی ہے جس سے فلیش فلڈز، بجلی کے بریک ڈاؤن اور سڑکوں و پلوں کو نقصان پہنچا۔

چین: شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال

بیجنگ میں شدید بارشوں کے بعد ممکنہ آفات کا انتباہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے 16 میں سے 10 اضلاع میں مٹی کے تودے اور زمین کھسکنے کے خدشے کے پیشِ نظر وارننگ جاری کی ہے، یہ وارننگ جمعے کو ہونے والی شدید بارشوں کے بعد جاری کی گئی ہے۔حکام نے پہاڑی علاقوں میں اچانک آنے والے سیلاب کے خطرے سے بھی خبردار کیا ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں رواں برس ڈینگی سے پہلی ہلاکت کی تصدیق
Next Article چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا جناح اسپتال کے سائبر نائف یونٹ کا دورہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

اسپین کے علاقے ویلینشیا میں جنگل کی آگ، سینکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبور

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

کراچی میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی ، طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

By Wajeeha Batool
فرانس میں ڈوبنے کے واقعات میں اضافہ، حکام نے شدید گرمی کو ذمہ دار قرار دے دیا
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

فرانس میں ڈوبنے کے واقعات میں اضافہ، حکام نے شدید گرمی کو ذمہ دار قرار دے دیا

By Ayesha Masood
پھل مکھی کے دماغ کا نقشہ: انسانی رویوں کو سمجھنے کی نئی کلید
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

پھل مکھی کے دماغ کا نقشہ: انسانی رویوں کو سمجھنے کی نئی کلید

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?