MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

موسمیاتی تبدیلی: بارشیں اور سیلاب، ڈبلیو ایچ او نے ہیضہ پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا ‎

Last updated: جولائی 31, 2025 3:28 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

موسمیاتی تبدیلی، بارشوں اور سیلاب کے بعد پانی کھڑا رہنے کے معاملہ پر صحت کی عالمی تنظیم نے ہیضہ پھیلنے کے خطرات کی گھنٹی بجا دی۔

‎پاکستان اور ڈبلیو ایچ او کا قومی ہیضہ کنٹرول پلان 2025 پر عمل درآمد شروع کردیا گیا، سال 2030 تک ہیضہ سے اموات میں 90 فیصد کمی کا ہدف مقرر ہے، رپورٹ کے مطابق گزشتہ ساڑھے تین سال میں پاکستان میں چار لاکھ افراد ہیضہ کا شکار ہوئے۔

‎رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ سال 2022 کے سیلابوں سے 3 لاکھ 70 ہزار سے زائد مشتبہ ہیضہ کیسز رپورٹ ہوئے، سال 2023 سے 2025 تک پاکستان میں 21 ہزار سے زائد مشتبہ اور 250 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے، یہ منصوبہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پھیلنے والی وباؤں سے بچاؤ میں مدد دے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینسر کی روک تھام: طارق فضل چودھری نے پاکستان بیت المال کا کردار قابل تحسین قرار دیدیا ‎
Next Article یمنٰی زیدی کی شاندار سالگرہ کی تقریب نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی!
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

گلگت بلتستان: آلودہ پانی پینے کے سبب ہسپتال پہنچنے والوں کی تعداد  ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی

By Neha Ashraf
Health

چند سیکنڈ کی ’شارٹ ویڈیوز‘ کے گہرے اور خطرناک اثرات، خطرے کی گھنٹی بج گئی

By Neha Ashraf
Health

ذیابیطس کی علامت کا خطرناک دماغی بیماری سے تعلق کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں ریبیز کا ایک اور کیس سامنے آگیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?