MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کینسر کی روک تھام: طارق فضل چودھری نے پاکستان بیت المال کا کردار قابل تحسین قرار دیدیا ‎

Last updated: جولائی 31, 2025 3:16 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کینسر کی روک تھام میں پاکستان بیت المال کا کردار قابل تحسین قرار دے دیا۔

‎طارق فضل چودھری نے پاکستان بیت المال کے زیراہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم، صحت دیگر بنیادی ضروریات فراہم کرنا ریاست کا فرض ہے، ہماری حکومت اس کے لئے ہر ممکن اقدام کررہی ہے۔

‎انہوں نے کہا کہ کینسر جیسے موذی مرض کی روک تھام کے حوالے سے سیمینار منعقد کرنے پر پاکستان بیت المال کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، کینسر اور دیگر مہلک بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکنا اور اس کے شکار مریضوں کو علاج مہیا کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

‎وفاقی وزیر نے مزیدکہا کہ جب کوئی شخص مہلک بیماری کی وجہ سے زندگی اور موت کی کشمکش میں ہو اور علاج کے لئے پیسے بھی نہ ہوں تو یہ انتہائی تکلیف دہ لمحات ہوتے ہیں۔

‎ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا مزیدکہنا تھا کہ ہمارے قائد میاں محمد نواز شریف نے بیت المال کا ادارہ اسی ویژن کے ساتھ بنایا تھا کہ متوسط طبقے کو علاج معالجے اور دیگر سہولیات فراہم کی جاسکیں، وزیر اعظم شہباز شریف، قائد نواز شریف کی سوچ کے مطابق پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کے لئے دن رات کام کررہے ہیں۔

‎انہوں نے کہا کہ خوشی ہے کہ بیت المال ملک کے دور دراز علاقوں میں وسائل کے مطابق بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے، مجھے پورا یقین ہے کہ حکومت بیت المال کو مزید مضبوط ادارہ بنائے گی اور اس کے ذریعے مزدوروں، طالبعلموں اور دیگر شعبہ زندگی کو فائدہ پہنچے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایس آئی یو ٹی کی ڈاکٹر کا مثالی اقدام، انتقال کرنے والے بیٹے کے گردے عطیہ کردیے
Next Article موسمیاتی تبدیلی: بارشیں اور سیلاب، ڈبلیو ایچ او نے ہیضہ پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا ‎
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ہیگ جیک مین رڈلے اسکاٹ کی فلم ’ٹریژر آئی لینڈ‘ میں لانگ جان سلور کا کردار نبھائیں گے
ہیگ جیک مین رڈلے اسکاٹ کی فلم ’ٹریژر آئی لینڈ‘ میں لانگ جان سلور کا کردار نبھائیں گے
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
جون 10, 2026
سمندری ڈاکوؤں کی قید میں پاکستانی ملاح: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صومالی حکومت سے فوری بازیابی کی اپیل
international تازہ ترین
جون 10, 2026
اورنگی ٹاؤن: شادی کے چند روز بعد نوجوان دولہا پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا
بریکنگ نیوز
جون 10, 2026
صدر آصف علی زرداری نے 10 جون کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے
تازہ ترین سیاست
جون 10, 2026
ناسا نے آرٹیمس III مشن کے لیے عملے کا اعلان کر دیا: نصف صدی بعد انسان چاند پر واپسی کے لیے تیار
Space and Science تازہ ترین
جون 9, 2026
گلگت بلتستان الیکشن کمیشن کا 5 حلقوں میں دوبارہ پولنگ تک نتائج روکنے کا فیصلہ
گلگت بلتستان الیکشن کمیشن کا 5 حلقوں میں دوبارہ پولنگ تک نتائج روکنے کا فیصلہ
pakistan
جون 9, 2026

You Might Also Like

کیا روزانہ 30 منٹ واک کرنے سے بیماریوں کا خطرہ کم ہو سکتا ہے؟
Health

کیا روزانہ 30 منٹ واک کرنے سے بیماریوں کا خطرہ کم ہو سکتا ہے؟

By Misbah Jogyat
صحت کا نظام
Health

RFK جونیئر نے نئے CDC ڈائریکٹر کی ویکسین پالیسی کی حمایت کا واضح وعدہ کرنے سے انکار کر دیا

By Tasneem Juzar
Health

آزاد جموں و کشمیر میں مزید 55 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

بچوں میں کینسر کے علاج حوالے سے حکومت پنجاب اور جرمنی میں معاونت پر اتفاق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?