MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

گلگت بلتستان: آلودہ پانی پینے کے سبب ہسپتال پہنچنے والوں کی تعداد  ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی

Last updated: ستمبر 8, 2025 3:40 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں آلودہ پانی پینے کے سبب متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی۔

‎استور کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال عیدگاہ، گوریکورٹ سمیت مختلف اسپتالوں میں مریض زیرِ علاج ہیں، 6 دن کے دوران ایک ہزار کے قریب افراد اب تک مختلف اسپتالوں میں لائے جا چکے ہیں۔

‎ڈپٹی کمشنر اویس عباسی کا کہنا ہے کہ متاثرین میں بڑی تعداد بچوں، خواتین اور بزرگوں کی ہے، ضلع بھر میں متعدد اسپتالوں میں جگہ کم پڑنے سے عارضی کیمپ لگائے گئے ہیں۔

‎ڈپٹی کمشنر کے مطابق راما واٹر سپلائی لائن میں لیکج کے باعث مختلف مقامات پر گندگی شامل ہونے سے پانی آلودہ ہوا، راما واٹر سپلائی اسکیم سے ضلعی ہیڈکوارٹر سمیت 6 شہری علاقوں کو پانی سپلائی کیا جاتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ
Next Article ‎کورونا اور ویکسین کے بعد ہارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
راولپنڈی میں قوتِ سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار؛ پولیس کی فوری کارروائی
راولپنڈی میں قوتِ سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار؛ پولیس کی فوری کارروائی
عدالت اور جرائم
جولائی 1, 2026
پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی اپنے رومانوی مناظر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں؛ 'پاکستانی عمران ہاشمی' کا لقب مل گیا
پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی اپنے رومانوی مناظر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں؛ ‘پاکستانی عمران ہاشمی’ کا لقب مل گیا
انٹرٹینمنٹ
جولائی 1, 2026
ایس ای سی پی کی اصلاحات کے باعث کیپیٹل مارکیٹ میں تیزی؛ 2026 کی پہلی ششماہی میں آئی پی اوز سے 20 ارب روپے سے زائد کا سرمایہ اکٹھا
ایس ای سی پی کی اصلاحات کے باعث کیپیٹل مارکیٹ میں تیزی؛ 2026 کی پہلی ششماہی میں آئی پی اوز سے 20 ارب روپے سے زائد کا سرمایہ اکٹھا
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت نے یلو لائن بی آر ٹی کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی
کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت نے یلو لائن بی آر ٹی کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی
عدالت اور جرائم
جولائی 1, 2026
پاکستان اور بھارت کے درمیان جیلوں میں قید قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ؛ سفارتی ذرائع سے ڈیٹا شیئر کر دیا گیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان جیلوں میں قید قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ؛ سفارتی ذرائع سے ڈیٹا شیئر کر دیا گیا
سیاست
جولائی 1, 2026
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ؛ مالکان اور ٹھیکیدار کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ؛ مالکان اور ٹھیکیدار کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج
Uncategorized
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

Health

آنتوں کے کینسر کی ابتدائی علامات منہ میں ظاہر ہوتی ہیں، ماہرین صحت

By Neha Ashraf
Health

سائنس دانوں نے سگریٹ نوشی ترک کرنے کا مؤثر طریقہ ڈھونڈ نکالا!

By Neha Ashraf
پاکستان نے فلسطینی عوام کے لیے طبی امداد کا فریم ورک تیار کی
Health

پاکستان نے فلسطینی عوام کے لیے طبی امداد کا فریم ورک تیار کیا

By Niaz Ali
Health

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کا 8 ڈاکٹرز کے لائسنسز منسوخی کیلئے پی ایم ڈی سی کودوبارہ مراسلہ ارسال

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?