MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎پمز اسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض انتقال کرگیا

Last updated: جولائی 21, 2025 8:45 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

‎پمز اسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض جاں بحق ہوگیا۔ رواں سال پنجاب میں پہلا اور ملک بھر میں کانگو سے جاں بحق 5واں مریض تھا۔

‎رپورٹ کے مطابق ہزارہ کالونی راولپنڈی کے 35 سالہ قصاب کو بیمار ہونے پر راولپنڈی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جسم سے خون بہنے اور کانگو کی علامات ظاہر ہونے پر پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔

‎قومی ادارہ صحت کی رپورٹ میں کانگو سے مریض کی موت کی تصدیق ہوگئی، جس میں بتایا گیا ہے کہ کانگو سے متاثرہ مریض 4 گھنٹے پمز اسپتال میں داخل رہنے کے بعد جاں بحق ہوگیا۔

‎ذرائع کے مطابق مریض کی راولپنڈی ہیلتھ شعبہ کی نگرانی میں حفاظتی اقدامات کے ساتھ تدفین کی گئی، مریض کے گھر والوں کی نگرانی کی جارہی ہے۔

‎رپورٹ کے مطابق راوں سال پنجاب میں پہلا کانگو مریض ہے جو موت کا شکار ہوا، رواں سال 33 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی، 5 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب سے ملاقات، انسداد دہشتگردی اور سرحدی امور پر بات چیت
Next Article مہوش حیات کی ساہر لودھی کے حق میں آواز: "انسانیت کو عام کریں”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

مسوڑھوں کا مرض فالج کے خطرے کو 86 فیصد تک بڑھا سکتا ہے

By Neha Ashraf
Health

نیند سے جڑی وہ عام عادت جو دل کے امراض کا شکار بناسکتی ہے

By Neha Ashraf
Health

حکومت کا ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا ایک اورسروے کرانے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

برازیل میں دنیا کی پہلی سنگل ڈوز ڈینگی ویکسین کے استعمال کی منظوری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?