MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ملیریا اور پیٹ کے دیگر امراض میں خطرناک حد تک اضافہ

Last updated: اگست 26, 2025 3:28 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

اندرون سندھ کے بیشتر علاقوں میں گیسٹرو، ملیریا اور پیٹ کے دیگر امراض میں خطرناک حد تک اضافہ ہورہا ہے۔

‎ بدین کے علاقے تلہار میں ملیریا اور پیٹ کی بیماریاں بہت تیزی سے پھیلنے لگیں، اسپتال مریضوں سے بھر گئے۔

‎اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ملیریا کے 355 ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں سے 62 میں ملیریا کی تشخیص ہوئی۔

‎اس کے علاوہ تلہار میں گزشتہ ہفتے کے دوران گیسٹرو کے 116 مریض رپورٹ ہوئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی۔

‎تعلقہ اسپتال کے ایم ایس نے بتایا کہ صفائی کی انتہائی ناقص صورتحال کے باعث اور گندے پانی کے استعمال سے یہ بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔

‎انہوں نے شہریوں کو ہدایات دیں کہ پینے کا پانی ابال کر استعمال کریں اور ساتھ ہی گھروں میں مچھروں سے بچاؤ کیلیے بھی اقدامات کیے جائیں۔

‎واضح رہے کہ ملیریا ایک مچھروں سے پھیلنے والی بیماری ہے جو انسانوں میں پلازموڈیم نامی جراثیم کی وجہ سے ہوتی ہے۔

‎یہ بیماری "مادہ انفوفیلس” نامی مچھر کے ذریعے پھیلتی ہے جب وہ کسی انفیکٹڈ شخص کو کاٹتا ہے اور پھر کسی صحت مند شخص کو کاٹتا ہے، اس طرح بیماری منتقل کرتا ہے۔

‎ملیریا سے بچنے کے لیے مچھروں کے کاٹنے سے بچاؤ ضروری ہے، جس کے لیے مچھر مار اسپرے استعمال کرنا، جسم کو ڈھانپنے والے کپڑے پہننا، مچھروں کے جال استعمال کرنا اور اپنے گھر کے اردگرد پانی جمع نہ ہونے دینا شامل ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ
Next Article کلاؤڈ برسٹ کے بعد بونیر میں متعدد افراد نفسیاتی مسائل کا شکار ہو گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

Health

چلنے کے بعد سانس پھولنے کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

بڑھتی عمر میں کندھوں کے ٹشوز کی غیر معمولی حالت عام بات ہے، تحقیق

By Neha Ashraf
Health

وزیر صحت کا سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ، غیر حاضر عملے کیخلاف کارروائی کا حکم

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 45 لاکھ، صورت حال تشویش ناک ہو گئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?