MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وزیر صحت کا سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ، غیر حاضر عملے کیخلاف کارروائی کا حکم

Last updated: جون 9, 2025 12:33 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیر صحت بلوچستان نے سول ہسپتال کوئٹہ کے غیر حاضر عملے کیخلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا۔

‎وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے رات گئے سول ہسپتال کا اچانک دورہ کیا، شعبہ حادثات، سرجری، آرتھوپیڈک اور گائنی وارڈ کا معائنہ کیا، وزیر صحت نے ڈاکٹروں، نرسز، فارماسسٹس، وارڈ بوائز اور عملے کے ڈیوٹی روسٹرز چیک کئے۔

‎انہوں نے غیر حاضر عملے کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دیا اور شعبہ گائنی میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیر صحت کا اظہار ناراضی کیا۔

‎بخت محمد کاکڑ کا کہنا تھا کہ ہیلتھ ملازمین عوام کے خادم ہیں، غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، صحت کے شعبے میں بہتری کے اقدامات کے ثمرات عوام تک پہنچیں گے، دستیاب وسائل کو بہتر انداز میں استعمال کرنا ہوگا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گرین انٹرٹینمنٹ کے عید ٹیلی فلمز نے خوشی، ہنسی اور رومانس کے ساتھ دل جیت لیے
Next Article پاکستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور خشکی کا راج برقرار رہے گا، محکمہ موسمیات
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

چارسدہ میں ڈینگی سے ایک شخص جاں بحق

By Neha Ashraf
Health

صرف ایک ہفتے سوشل میڈیا کے کم استعمال سے ذہنی صحت میں مثبت تبدیلی

By Neha Ashraf
موڈرنا کے کینسر ویکسین کے کامیاب تجربات، حصص کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
Healthتازہ ترین

موڈرنا کے کینسر ویکسین کے کامیاب تجربات، حصص کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

By Haris Ali
Health

سکون آور اور دردکش ادویات سے متعلق ڈریپ کا اہم فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?