MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں خطرناک اضافہ، لاہور میں صورتحال تشویشناک

Last updated: ستمبر 25, 2025 9:19 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب بھر میں ڈینگی مچھروں کی افزائش میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث ڈینگی کیسز کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔

‎محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں ڈینگی کے 46 کنفرم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

‎لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 11 نئے مریض سامنے آئے، جس کے بعد شہر میں رواں سال کے دوران رپورٹ ہونے والے کنفرم کیسز کی مجموعی تعداد 182 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ پنجاب بھر میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1134 ہوگئی ہے۔

‎محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں ڈینگی کے مشتبہ مریضوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جس نے حکام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، رواں سال لاہور میں ڈینگی کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

‎ماہرین صحت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے گھروں اور آس پاس کے علاقوں میں صفائی کا خاص خیال رکھیں، پانی کو جمع نہ ہونے دیں اور ڈینگی سے بچاؤ کے اقدامات کو یقینی بنائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا میں تشدد اور املاک کو نقصان سے بچاؤ کا قانون نافذ
Next Article ای سگریٹ استعمال کرنے سے بھی ذیابیطس کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

بچپن میں عام وائرس سے متاثر ہونا کس خطرناک کینسر کا سبب بن سکتا ہے؟

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں ڈینگی سے مزید 4 افراد جاں بحق، ایک دن میں 1200 نئے کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

نوجوانوں میں فالج کے حملوں میں تشویشناک اضافہ

By Neha Ashraf
Health

جعلی ادویات کی فروخت؛ ڈرگ کنٹرول بورڈ نے الرٹ جاری کردیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?