MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

پنجاب میں شدید دھند، موٹروے کے اہم سیکشن بند

Last updated: دسمبر 4, 2025 1:38 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

دسمبر 4، 2025

ویب ڈیسک

پنجاب سمیت لاہور اور دیگر علاقوں میں شدید دھند کے باعث روزمرہ زندگی اور ٹریفک نظام بری طرح متاثر ہوا۔ گھنی دھند کے باعث کئی شاہراہوں پر حدِ نگاہ نہایت کم ہوگئی۔

حکام نے موٹروے ایم 2 (لاہور، ہیران مینار) اور ایم 11 (لاہور،سیالکوٹ) کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا تاکہ حادثات سے بچا جاسکے۔ ان بندشوں کے باعث شہریوں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

موٹروے پولیس نے ڈرائیورز کو فوگ لائٹس کے استعمال، رفتار کم رکھنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ پولیس کے مطابق حدِ نگاہ میں کمی سنگین حادثات کا باعث بن سکتی ہے۔

شدید دھند نے نیشنل ہائی وے سمیت صوبے کی دیگر اہم سڑکوں کو بھی متاثر کیا۔ حکام صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں اور حدِ نگاہ بہتر ہونے پر راستے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں پہلی بین الاقوامی قرت قرآن مقابلے کا انعقاد
Next Article مفتی منیب الرحمان کی طبیعت  ناساز، آئی سی یو منتقل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

ایسٹ کوسٹ میں برفباری کا طوفان، لاکھوں افراد موسم کی تنبیہات کے زیر اثر

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور خشکی کا راج برقرار رہے گا، محکمہ موسمیات

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

اسلام‌آباد و خیبرپختونخوا میں دوبارہ زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ

By Wajeeha Batool
موسمیات و ماحولیات

مہم جو کی وارننگ: بلیک برڈ کی کمی ’مستقبل کی جھلک‘ ہے

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?