MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

مفتی منیب الرحمان کی طبیعت  ناساز، آئی سی یو منتقل

Last updated: دسمبر 4, 2025 1:40 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

دسمبر 4، 2025

ویب ڈیسک

معروف مذہبی اسکالر اور سابق چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں آئی سی یو منتقل کردیا گیا ہے۔ وہ گزشتہ دو روز سے بہادرآباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

نائب مفتی عبدالرزاق نقشبندی کے مطابق انہیں ابتدائی طور پر اس وقت اسپتال لایا گیا جب ڈاکٹرز نے ان کی طبیعت میں اچانک بگاڑ دیکھا۔ علاج کے باوجود ان کی حالت میں بہتری نہ آسکی۔

اسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ رات ان کی حالت مزید بگڑ گئی جس پر میڈیکل ٹیم نے انہیں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں منتقل کردیا۔ ان کے علاج کے لیے خصوصی ماہرین پر مشتمل ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

ملک بھر میں مذہبی طبقات، شاگردوں اور عوام نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ان کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں شدید دھند، موٹروے کے اہم سیکشن بند
Next Article سینئر اداکارہ بینا مسرور 67 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026

You Might Also Like

مذہبی

یونانی اسکولوں میں مذہبی تعلیم سے مستثنیٰ طلبہ کے لیے نیا مضمون ’’اخلاقیات‘‘ متعارف

By Wajeeha Batool
مذہبی

اسلام دنیا کا تیزی سے بڑھنے والا مذہب قرار، پیو رپورٹ

By Sana Mustafa
تازہ ترینمذہبی

مسلمانوں اور عیسائیوں کو مل کر نفرت کا مقابلہ کرنا چاہیے: پوپ لیو

By Shabih Abbas
مذہبی

’’عامر کے بغیر جہاز نہیں اُڑے گا‘‘: لیبیا کے نوجوان کا معجزاتی حج

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?