MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری دیوالی کا تہوار جوش و جذبے سے منا رہی ہے

Last updated: اکتوبر 20, 2025 4:47 شام
Hannan Khani
Share
APP37-11 HYDERABAD: November 11 – Hindu girls busy in their religious rituals during Diwali Festival in Shiva Mandir at Thandi Sarak. APP photo by Akram Ali
SHARE

اسلام آباد/کراچی  — پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری آج روشنیوں کا تہوار دیوالی مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔ سندھ، جنوبی پنجاب اور دیگر علاقوں کے مندروں میں چراغاں کیا گیا، جہاں خاندانوں نے پوجا، دعائیں اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سندھ حکومت نے اس موقع پر ہندو برادری کو دلی مبارکباد پیش کی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ دیوالی روشنی کے اندھیرے پر اور امید کے مایوسی پر غلبے کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مذہبی و ثقافتی تنوع قومی یکجہتی کی مضبوط بنیاد ہے۔ وزیراعظم نے تمام شہریوں کے مساوی حقوق کے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ دیوالی کا پیغام امن، محبت اور ہم آہنگی کا ہے۔ انہوں نے اقلیتی برادری کے لیے اسپیشل مائنارٹی کارڈ اور ورچوئل پولیس اسٹیشن کے قیام کا اعلان کیا تاکہ انصاف تک تیز اور مؤثر رسائی ممکن بنائی جا سکے۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دیوالی یاد دلاتی ہے کہ روشنی ہمیشہ اندھیرے پر غالب آتی ہے، اور یہی پیغام ایک ترقی پسند پاکستان کی بنیاد ہے۔

سندھ حکومت کے ترجمان سکھدیپ ہمنانی نے دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے ہندو برادری کے لیے عام تعطیل کا اعلان کیا۔ کراچی میں مرکزی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہو رہی ہے جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری مہمانِ خصوصی ہیں۔

شہریوں نے سوامی نارائن مندر سمیت مختلف مندروں میں آتش بازی، پوجا اور خصوصی دعاؤں کے ذریعے خوشی کا اظہار کیا، جہاں مختلف مذاہب کے لوگ بھی شرکت کر کے بین المذاہب ہم آہنگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں مختلف حادثات، بچہ اور راہ گیر جاں بحق، تین لاشیں برآمد
Next Article وائس آف ہر: پاکستانی خواتین موسیقاروں کو وہ اسٹیج دے رہی ہے جس سے وہ برسوں محروم رہیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سری لیلا نے کارتک آریان کی انوراگ باسو کی رومانٹک میوزیکل فلم کی شوٹنگ دوبارہ شروع کردی
سری لیلا نے کارتک آریان کی انوراگ باسو کی رومانٹک میوزیکل فلم کی شوٹنگ دوبارہ شروع کردی
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
لاہور: مطلوب ٹارگٹ کلر کی بیٹی گرفتار، پولیس کا گھیرا تنگ
لاہور: مطلوب ٹارگٹ کلر کی بیٹی گرفتار، پولیس کا گھیرا تنگ
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
سائیکلوسپورا: امریکی فوڈ سیفٹی سسٹم کو چکمہ دینے والا خاموش قاتل
سائیکلوسپورا: امریکی فوڈ سیفٹی سسٹم کو چکمہ دینے والا خاموش قاتل
Health تازہ ترین
اگست 16, 2026
سلطنتِ عمان: ساحل پر روسی آئل ٹینکر سے بہہ کر آنے والا تیل، صفائی کا آپریشن جاری
سلطنتِ عمان: ساحل پر روسی آئل ٹینکر سے بہہ کر آنے والا تیل، صفائی کا آپریشن جاری
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 16, 2026
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، کم از کم 47 افراد ہلاک
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، کم از کم 47 افراد ہلاک
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
نواز شریف کا سیاسی کشیدگی میں کمی پر زور، مخالفت کو دشمنی میں نہ بدلنے کا مشورہ
نواز شریف کا سیاسی کشیدگی میں کمی پر زور، مخالفت کو دشمنی میں نہ بدلنے کا مشورہ
تازہ ترین سیاست
اگست 15, 2026

You Might Also Like

مذہبی

مسجد الحرام میں گرنے والے شخص کو بچانے والے گارڈ کی طبیعت اب بہتر 

By Wajeeha Batool
پاکستان حج مشن نے مکہ میں عازمِ حج کو 4,308 ریال واپس کر دیے
مذہبی

پاکستان حج مشن نے مکہ میں عازمِ حج کو 4,308 ریال واپس کر دیے

By Mabruka Khan
مذہبی

حج درخواستوں کی وصولی میں ایک روز کی توسیع،7 ہزار نشستیں باقی

By Wajeeha Batool
مذہبی

پاکستان: مذہبی کشیدگی اور توہینِ مذہب سے جڑی پیش رفت

By Syed Jarri Abbas
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?