MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کیا غصہ نوجوانوں کو تیزی سے بوڑھا کر رہا ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف

Last updated: مارچ 9, 2026 11:57 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

اگر آپ معمولی باتوں پر فوراً غصہ ہو جاتے ہیں تو یہ تحقیق آپ کے لیے اہم ہو سکتی ہے۔

‎حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نو عمری میں جارحانہ رویہ 30 سال کی عمر تک جلد بڑھاپے سے براہِ راست منسلک ہے۔

‎نئی تحقیق کے مطابق نو عمری میں جارحانہ رویہ رکھنے والے افراد میں 30 سال کی عمر تک حیاتیاتی عمر تیزی سے بڑھنے کے آثار پائے گئے ہیں۔

‎سائنسی جریدے ہیلتھ سائیکالوجی میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق غصے والے نوجوانوں میں 30 سال کی عمر تک وزن بڑھنے کے امکانات بھی زیادہ ہوتے ہیں۔

‎تحقیق کے لیے ماہرین نے امریکا کے شہری اور مضافاتی علاقوں سے تعلق رکھنے والے مڈل اسکول کے 121 طلبہ کا جائزہ لیا۔

‎سائنس دانوں نے 13 سال کی عمر سے لے کر بلوغت تک ان طلبہ کی نگرانی کی اور اس دوران جارحیت، مسائل اور تعلقات میں عدم توازن سے متعلق رپورٹس جمع کیں۔

‎جب یہ طلبہ 30 سال کی عمر کو پہنچے تو محققین نے خون کے ٹیسٹ کے ذریعے ان کی حیاتیاتی عمر کا تجزیہ کیا، اس عمل سے خلیوں اور بافتوں کے انحطاطی بڑھاپے کی نشاندہی ہوتی ہے جو بعض اوقات کسی فرد کی حقیقی عمر سے زیادہ ہو سکتی ہے۔

‎محققین کے مطابق دونوں طریقوں سے یہ بات سامنے آئی کہ نوعمری کے ابتدائی برسوں میں جارحیت کی بلند سطح 30 سال کی عمر تک زیادہ حیاتیاتی بڑھاپے کی پیشگوئی کرتی ہے۔

‎تحقیق میں یہ بھی سامنے آیا کہ لڑکوں اور کم آمدنی والے خاندانوں سے تعلق رکھنے والے بچوں میں بڑھاپے کی علامات نسبتاً زیادہ تھیں، جس کی ممکنہ وجہ مالی دباؤ اور تعلقات میں مشکلات ہو سکتی ہیں۔

‎محققین کے مطابق لڑکے عموماً اپنے والد کے ساتھ زیادہ تنازعات کا سامنا کرتے ہیں، جبکہ کم آمدنی والے خاندانوں کے نوجوان اپنے ہم عمر افراد کے خلاف زیادہ ردِعمل ظاہر کرتے ہیں، تاہم تحقیق میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ ابتدائی جارحیت اس وقت تک بڑھاپے کا باعث نہیں بنتی جب تک وہ بعد کی زندگی میں تعلقات کے عدم توازن کا سبب نہ بن جائے۔

‎محققین کے مطابق اس تحقیق کے نتائج اس بات کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں کہ نوجوانوں کو مضبوط تعلقات قائم کرنے اور تنازعات کو بہتر طریقے سے حل کرنے کی مہارتیں سکھائی جائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دوسری قومی انسدادِ پولیو مہم اپریل میں شروع کرنے کا فیصلہ
Next Article جاپان میں پارکنسن کے علاج میں تاریخی پیشرفت، اسٹیم سیل تھراپی کی منظوری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

پنجاب میں ہیپاٹائٹس کی تشخیصی کٹس کی خریداری میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

نوواویکس کی جانب سے کووڈ اور فلو کی مشترکہ ویکسین تیار

By Fatima Nadeem
ایک ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام
Health

ایک ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام

By Niaz Ali
جمہوریہ کانگو میں ریڈیو اسٹیشن کی ایبولا کے خلاف مہم
Health

جمہوریہ کانگو میں ریڈیو اسٹیشن کی ایبولا کے خلاف مہم

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?