MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ڈی ایچ کیو ڈی آئی خان میں 20 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد کے خورد برد کا انکشاف ‎

Last updated: جولائی 2, 2025 7:38 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

محکمہ صحت خیبرپختونخوا میں بدعنوانی کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں 20 کروڑ 72 لاکھ روپےسےزائد کےخورد بردکاانکشاف ہوا،انٹرنل آڈٹ کے دوران مالی بے ضابطگیوں،کرپشن اور سرکاری فنڈز میں بے قاعدگی کی نشاندہی ہوئی۔

‎ہسپتال کی خاتون فارماسسٹ ،سٹور کیپر مرکزی ملزم اور قائمقام ہسپتال ڈائریکٹر شریک ملزم قرار دیا گیا،ہسپتال کی خاتون فارماسسٹ و سٹور کیپر اور قائمقام ہسپتال ڈائریکٹر کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

‎محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو کارروائی کے لئے مراسلہ بھیج دیا، مراسلے میں کہا گیا کہ فارماسسٹ اور قائمقام ایچ ڈی نے کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، ایف آئی آر درج کرائی جائے،ملزمان سے غبن شدہ رقم واپسی کو یقینی بنایاجائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ممبئی میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی، مذہبی مقامات سے 1500 لاؤڈ اسپیکر ہٹا دیے گئے
Next Article ہماری حکومت گرانا آئینی طور پر ممکن نہیں، وزیرِ اعلیٰ گنڈاپور کا دو ٹوک اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

بارشوں کے بعد ڈینگی سے بچاؤ مہم میں تیزی، فومیگیشن اور سرویلنس بڑھا دی گئی
Health

بارشوں کے بعد ڈینگی سے بچاؤ مہم میں تیزی، فومیگیشن اور سرویلنس بڑھا دی گئی

By Misbah Jogyat
Health

‎H3N2 فلو میں غیر معمولی اضافہ: ڈاکٹرز نے وجوہات اور احتیاطی تدابیر بتا دیں

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں پولیو وائرس کے وار جاری ، ایک اور کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

50 سے60 فیصد ڈاکٹر بیرون ملک جا رہے ہیں، قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں انکشاف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?