MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

ممبئی میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی، مذہبی مقامات سے 1500 لاؤڈ اسپیکر ہٹا دیے گئے

Last updated: جولائی 2, 2025 6:20 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

جولائی 2، 2025

بھارت میں انتہا پسند حکومت نے ممبئی میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، جب کہ شہر بھر کے مذہبی مقامات سے لاؤڈ اسپیکر ہٹا دیے گئے ہیں۔

ممبئی پولیس کمشنر دیون بھارتی نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ پولیس کی کارروائی کے نتیجے میں شہر کے مختلف مذہبی مقامات سے لگ بھگ 1500 لاؤڈ اسپیکر ہٹا دیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب ممبئی کو "لاؤڈ اسپیکر فری سٹی” قرار دے دیا گیا ہے اور پولیس یہ یقینی بنائے گی کہ آئندہ کوئی مذہبی مقام دوبارہ لاؤڈ اسپیکر نہ لگائے۔

بھارتی حکومت کی جانب سے لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی پابندی کو مسلم برادری کے خلاف ایک اور متعصبانہ قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں اور مذہبی رہنما اس پابندی کو مذہبی آزادیوں میں مداخلت اور اقلیتوں کے خلاف امتیازی رویہ قرار دے رہے ہیں۔

بھارت میں اس سے قبل بھی کئی شہروں میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان یا دیگر مذہبی سرگرمیوں پر پابندیاں عائد کی جا چکی ہیں، جس پر مسلم برادری اور سیکولر حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آتا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عامر خان کو وہ چھکا یاد آ گیا جس نے ان کی شادی کا دن خراب کر دیا
Next Article ڈی ایچ کیو ڈی آئی خان میں 20 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد کے خورد برد کا انکشاف ‎
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

مذہبی

بنگلہ دیش سپریم کورٹ نے جماعتِ اسلامی پر سے پابندی ختم کر دی، اگلے عام انتخابات میں شرکت کی راہ ہموار

By Wajeeha Batool
مذہبی

عرب اسلامی سربراہی اجلاس: اسرائیلی حملے تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں کے لیے خطرہ، مسودہ قرارداد

By Wajeeha Batool
مذہبی

عاشورہ ہمیں حق و باطل، انصاف و ظلم کے درمیان دائمی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے: صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

By Wajeeha Batool
سعودی عرب کا عمرہ ویزا نظام جدید: درخواست سے منظوری تک کا عمل 24 گھنٹے میں
تازہ ترینمذہبی

سعودی عرب کا عمرہ ویزا نظام جدید: درخواست سے منظوری تک کا عمل 24 گھنٹے میں

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?