MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

چلڈرن اسپتال میں زائد المعیاد ادویات کے استعمال کا انکشاف

Last updated: جنوری 28, 2026 9:40 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور کے چلڈرن اسپتال میں زائد المعیاد ادویات بھی استعمال ہونے لگیں۔

‎وزیراعلیٰ پنجاب اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹ کے مطابق او پی ڈی اور وارڈزمیں زائدالمعیاد ادویات، انجکشن پائے گئے، زائد المعیاد ادویات کوتلف کیا گیا نہ محفوظ طریقے سے اسٹور کیا گیا۔ زائدالمعیاد ادویات بچوں کی جان کے لئے براہ راست خطرہ ہیں۔

‎وزیراعلیٰ پنجاب اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ نے وارڈز اور فارمیسز کے آڈٹ کا حکم دیدیا، بچوں کے علاج، ادویات کی فراہمی، صفائی، عملے کی حاضری،سیکیورٹی نظام کی خامیاں بھی رپورٹ میں شامل ہیں۔

‎رپورٹ کے مطابق چلڈرن اسپتال میں ایم آر آئی مشین کی خرابی کے باعث ٹیسٹ ممکن نہیں، چلڈرن اسپتال میں بچوں کے آپریشنز میں غیرمعمولی تاخیر ہے، بچے کئی ہفتوں سے وارڈز میں داخل،ڈاکٹرز نے معائنہ کیا نہ سرجری شیڈول کی، عملہ مانیٹرنگ ٹیم اورمریضوں سے بدتمیزی کرتا پایا گیا۔

‎چلڈرن اسپتال کے متعدد ڈاکٹرز، نرسز، دیگر ملازمین ڈیوٹ سے غیرحاضر پائے گئے، مریض ادویات نجی میڈیکل اسٹورز سے خرید رہے ہیں، بچوں کےلیبارٹری ٹیسٹ نجی لیبارٹری سے کروائے جارہے ہیں، چلڈرن اسپتال میں گندے بستر، کھلے کوڑے دان، استعمال شدہ سرنجز، گندے واش رومز پائے گئے، چلڈرن اسپتال میں زائدالمعیاد آگ بجھانے کے آلات پائے گئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فالج اور دل کا دورہ کیوں ہوتا ہے؟ ماہرین نے 4 بڑی وجوہات بتا دیں
Next Article کراچی، سندھ میں رواں برس زیبیز کے باعث پہلی ہلاکت رپورٹ ہو گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

Health

حکومت پنجاب نے مضر صحت ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا

By Neha Ashraf
Health

چہرے پر کاسمیٹک فلر انجیکشن لگوانے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی

By Neha Ashraf
Health

وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی ڈیجیٹائزیشن، اے آئی اطلاق کی ہدایت

By Neha Ashraf
Health

چلاس: سیلاب سے متاثرہ علاقے تھک نالہ میں پیٹ کے امراض بڑھ گئے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?