MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ درج

Last updated: نومبر 11, 2025 1:36 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

اسلام آباد — نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے خلاف سائبر کرائم قوانین کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے جھوٹے اور گمراہ کن بیانات کے ذریعے ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچایا۔

ذرائع کے مطابق یہ مقدمہ سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر اسلام آباد میں ایک شہری کی شکایت پر درج کیا گیا۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز شیئر کیں جن میں ریاستی اور قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیانات دیے گئے۔

مقدمے کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ ویڈیوز عوامی جذبات کو بھڑکانے اور ریاستی اداروں پر عوامی اعتماد کو کمزور کرنے کے لیے پھیلائی گئیں۔
ایف آئی آر میں یہ بھی درج ہے کہ وزیراعلیٰ نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن بیانات دیے، جنہیں بعد ازاں پی ٹی آئی کے آفیشل سوشل میڈیا پیجز سے بھی شیئر کیا گیا۔

تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے تاکہ اس مواد کے پھیلاؤ اور اثرات کا جائزہ لیا جاسکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین اور ناسا پہلی بار تعاون کر کے سیٹلائٹ تصادم سے بچاؤ کریں گے
Next Article پارلیمانی کمیٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

بریکنگ نیوزسیاست

صارفین سے غیرمنصفانہ طریقے سے بجلی کے بھاری بلوں کی وصولی پر کڑی تنقید

By Shaista Khan
سیاست

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

سلووینیا کا اسرائیلی وزیراعظم پر سفری پابندی کا فیصلہ

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان "انقلابی” ریلوے معاہدہ

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?