MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

قدیم غار سے ملنے والا منجمد بیکٹیریا 10 اقسام کی اینٹی بائیوٹکس کیخلاف مزاحم

Last updated: فروری 19, 2026 1:30 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سائنس دانوں نے ایک قدیم زیرِ زمین برفانی غار سے ایسے بیکٹیریا دریافت کیے ہیں جو آج استعمال ہونے والی 10 جدید اینٹی بایوٹکس کے خلاف مزاحمت رکھتے ہیں۔

‎برفانی غاریں مختلف اقسام کے مائیکرو آرگنزم کا مسکن ہوتی ہیں۔ اگر ان غاروں میں موجود برف پگھل جائے تو یہ جراثیم باہر آ کر اینٹی بائیوٹک مزاحمت کے بڑھتے ہوئے عالمی بحران میں مزید اضافہ کر سکتے ہیں۔

‎تاہم محققین کا کہنا ہے کہ یہی جراثیم ہمیں اس مسئلے سے نمٹنے کی نئی حکمتِ عملی تیار کرنے میں مدد بھی دے سکتے ہیں۔ اینٹی بائیوٹکس کے بے دریغ استعمال نے انہیں کم مؤثر بنا دیا ہے، جس کے باعث مزاحمت کا خطرہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

‎رومانیہ کے ایک غار میں موجود پانچ ہزار سال پرانی برف کی تہہ سے ملنے والا بیکٹیریا سائیکرو بیکٹر ایس سی 65 اے.3 (Psychrobacter SC65A.3) سرد ماحول سے مطابقت رکھنے والا جاندار ہے، جو جانوروں اور انسانوں میں انفیکشن کا سبب بن سکتا ہے۔

‎ماہرین کے مطابق ایسے بیکٹیریا ایک طرف خطرہ ہیں تو دوسری طرف امید بھی۔

‎مطالعے کی مصنفہ ڈاکٹر کرسٹینا پرکریا (جو انسٹیٹیوٹ آف بائیولوجی بوکارسٹ، رومانیہ اکیڈمی میں سینئر سائنس دان ہیں) کے مطابق اگر پگھلتی ہوئی برف ان جراثیم کو آزاد کر دے تو ان کے مزاحمتی جین جدید بیکٹیریا میں منتقل ہو سکتے ہیں، جس سے اینٹی بائیوٹک مزاحمت کا عالمی بحران مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برن آؤٹ کیا ہے اس سے چھٹکارا کیسے ممکن ہے؟
Next Article کیمو تھراپی کے مضر اثرات کم کرنے کے مؤثر طریقے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026
لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں
Health
مارچ 26, 2026
وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Health
مارچ 26, 2026
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026

You Might Also Like

Health

وزارت صحت کا سیفٹی میڈیسن تقریب کا انعقاد، ادویات کا نظام بہتر کرنے کا عزم

By Neha Ashraf
Health

ڈینگی کے وار ، مزید 8 افراد میں وائرس کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

نوجوان ڈاکٹرز کی بڑھتی ہوئی بےروزگاری، نظامِ صحت خطرے میں

By Neha Ashraf
Health

پاکستان نے پہلی بار بین الاقوامی ٹیلی سرجری کا سنگِ میل عبور کر لیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?