MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

نوجوان ڈاکٹرز کی بڑھتی ہوئی بےروزگاری، نظامِ صحت خطرے میں

Last updated: فروری 6, 2026 9:13 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان میں نوجوان ڈاکٹرز کی بےروزگاری ایک سنگین مسئلہ بنتی جا رہی ہے جس کے باعث ہزاروں ڈاکٹرز عارضی اور غیر مستحکم ملازمتوں کے لیے بھی تیار ہیں۔

‎ذرائع کے مطابق محکمہ صحت نے حال ہی میں فیلڈ میں فی گھنٹہ اجرت پر 1200 ڈاکٹروں کی بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کیں جبکہ ان نشستوں کے لیے 26 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں۔ اس سے یہ بات واضح ہو گئی کہ مستقل روزگار کے مواقع نہ ہونے کے باوجود ہزاروں ڈاکٹرز عارضی اور غیر مستحکم ملازمتوں کے لیے بھی تیار ہیں۔

‎مزید تشویش کی بات یہ ہے کہ درخواست گزاروں میں 600 ایسے نوجوان ڈاکٹرز بھی شامل تھے جو ایف سی پی ایس، ایم ڈی اور ایم ایس جیسی اعلیٰ ڈگریاں رکھتے ہیں، لیکن پھر بھی بےروزگار ہیں۔  یہ صورتحال ناقص پلاننگ اور مربوط پالیسی کے فقدان کا نتیجہ ہے۔

‎اگر اس مسئلے کو حل نہ کیا گیا تو نہ صرف نوجوان ڈاکٹرز کی صلاحیتیں ضائع ہوں گی بلکہ عوام کو معیاری صحت کی سہولتیں بھی میسر نہیں آ سکیں گی۔  یہ مسئلہ صرف روزگار کا نہیں بلکہ صحت کے نظام کی مجموعی کمزوری کا آئینہ دار ہے، جسے فوری اور سنجیدہ توجہ کی ضرورت ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں بڑی ڈکیتی، سونا اور ڈالرز لوٹ لیے گئے، مالیت 13 کروڑ روپے سے زائد
Next Article ہر 10 میں سے 4 کینسر کے کیسز کو روکا جاسکتا ہے: ڈبلیو ایچ او
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

سپر فلو: ہسپتال ہزاروں مریضوں سے بھر گئے وارننگ جاری

By Neha Ashraf
Health

مسکرانے سے صحت پر کیا طبی اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

By Neha Ashraf
Health

سائنس دانوں کا کووڈ کی بوسٹر ویکسین سے متعلق اہم انکشاف!

By Neha Ashraf
Health

آصفہ بھٹو کی ملک گیر پولیو مہم میں عوام سے تعاون کی اپیل

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?