MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی میں بڑی ڈکیتی، سونا اور ڈالرز لوٹ لیے گئے، مالیت 13 کروڑ روپے سے زائد

Last updated: فروری 5, 2026 10:16 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: شہر قائد میں رواں سال کی اب تک کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات سامنے آ گئی، جہاں مسلح ملزمان نے ایک شہری سے گھر پہنچتے ہی 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ لیے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ 3 فروری کو بہادرآباد کے علاقے فاران سوسائٹی میں پیش آیا۔ متاثرہ شہری بینک کے لاکر سے سونا اور امریکی ڈالر لے کر جیسے ہی گھر پہنچا اور گیراج کا دروازہ کھلا، دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح افراد اندر داخل ہو گئے اور اسلحے کے زور پر زیورات اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شہری نے ملزمان کا کچھ فاصلے تک تعاقب کیا، تاہم تیز رفتاری کے دوران ایک بڑے اسپیڈ بریکر پر موٹر سائیکلوں کا توازن بگڑ گیا، جس کے باعث لوٹا گیا سونا سڑک پر بکھر گیا۔ آس پاس موجود بنگلوں کے سیکیورٹی گارڈز اور چوکیداروں کو دیکھ کر ملزمان فوری طور پر موقع سے فرار ہو گئے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور بکھرا ہوا سونا تحویل میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق تقریباً 90 فیصد سونا ریکور کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس کی ایف آئی آر کے متن کے مطابق لوٹے گئے سونے اور رقم کی مجموعی مالیت 13 کروڑ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article منگھو پیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
Next Article نوجوان ڈاکٹرز کی بڑھتی ہوئی بےروزگاری، نظامِ صحت خطرے میں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وزیراعظم شہباز شریف کی زرعی شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف کی زرعی شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی ہدایت
کاروبار اور تجارت
جون 30, 2026
عالمی تیل کی قیمتوں کے جھٹکوں سے نمٹنے کے لیے خصوصی فنڈ قائم
عالمی تیل کی قیمتوں کے جھٹکوں سے نمٹنے کے لیے خصوصی فنڈ قائم
کاروبار اور تجارت
جون 30, 2026
کنگ چارلس کی شہزادہ ہیری کو دعوت، شاہی خاندان سے متعلق نئی قیاس آرائیاں
کنگ چارلس کی شہزادہ ہیری کو دعوت، شاہی خاندان سے متعلق نئی قیاس آرائیاں
Lifestyle
جون 30, 2026
Water Tanker Hits Motorcyclist, Leaving Him Injured in Karachi
کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی
pakistan Travel
جون 30, 2026
وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ امن اور علاقائی استحکام کی علامت ہے
وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ امن اور علاقائی استحکام کی علامت ہے
pakistan
جون 30, 2026
مراکش نے نیدرلینڈز کو پنالٹی ککس پر شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی
Uncategorized کھیل
جون 30, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور میں دو بہنوں سے زیادتی کے مقدمے میں چار ملزمان گرفتار، ایک کی تلاش جاری۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں کمسن بچی کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم میں اہم انکشافات

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں معروف عالم دین محمد ادریس فائرنگ سے جاں بحق

By Syed Jarri Abbas
عدالت اور جرائم

لاہور میں پولیس فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?