MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے آلو میں چھُپی افادیت

Last updated: ستمبر 29, 2025 2:51 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

بہت کم لوگوں کو یہ بات معلوم ہوگی کہ آلو خاص طور پر بغیر تیل اور نمک کے اُبلا ہوا یا بیک کیا ہوا، بلڈ پریشر کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

‎صرف یہی نہیں بلکہ آلو بغیر وزن میں اضافہ کیے فشار خون متوازن رکھ سکتا ہے۔ آلو میں پوٹاشیئم زیادہ ہوتا ہے، جو جسم سے اضافی سوڈیم خارج کرنے میں مدد کرتا ہے اور اس طرح بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

‎اس میں فائبر موجود ہوتا ہے جو ہاضمہ بہتر کرتا ہے اور طویل وقت تک پیٹ بھرا رکھتا ہے، اس لیے وزن بڑھنے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ آلو میں کیلوریز نسبتاً کم ہوتی ہیں اگر انہیں بغیر تلنے یا زیادہ چکنائی کے استعمال کیا جائے۔

‎اس کی بھرپور افادیت حاصل کرنے کیلئے اسے اُبال کر یا بیک کرکے کھائیں۔ تیل یا گھی میں فرائی کرنے سے پرہیز کریں اور نمک کم استعمال کریں، بلکہ ہلکی جڑی بوٹیاں یا لیموں سے ذائقہ بڑھائیں۔

‎اس طرح آلو ایک سستا، بھوک مٹانے والا اور دل و ہائی بلڈ پریشر کیلئے مفید بن سکتا ہے، بشرطیکہ صحیح انداز میں پکایا اور کھایا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: خاندانی جھگڑے پر داماد کی فائرنگ سے سسر، سالا اور سالی زخمی
Next Article خیبرپختونخوا میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کیسز میں اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

روزانہ ملٹی وٹامنز کے استعمال سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے یا نہیں؟

By Neha Ashraf
Health

‎کورونا اور ویکسین کے بعد ہارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں پیدائش و اموات کے ڈیجیٹل اندراج کیلئے نادرا اور محکمہ بلدیات کے درمیان معاہدہ

By Neha Ashraf
Health

انزائٹی جیسے عام عارضے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?